پاکستان
بجلی نرخ میں اضافہ: حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان سمجھوتہ طے
- دونوں فریق اس بات پر متفق ہیں کہ کسی بھی اضافی مالی ضرورت کو ٹیرف میں تبدیلی کے ذریعے پورا کیا جائے گا، ذرائع







































