کاروبار اور معیشت
سولر ایسوسی ایشن کا ای وی چارجنگ کیلئے یکساں قومی ٹیرف مقرر کرنے کا مطالبہ
- پی ایس اے کے مطابق چارجنگ کے زیادہ اور غیر یقینی اخراجات الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کی حوصلہ افزائی کے لیے حکومتی مالی مراعات کو غیر مؤثر بنا سکتے ہیں۔







































