پاکستان ڈیجٹیلائزیشن: وفاق کا صوبوں سے ٹیکس ڈیٹا نادرا کو فراہم کرنے کا مطالبہ وفاقی حکومت نے صوبوں کو نادرا (نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی) کا مکمل ٹیکس ڈیٹا فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے... اپ ڈیٹ 15 جون 2024 03:35pm
مارکٹس ٹرانسمیشن لائن ایس سی ایس مطالعہ: این پی سی سی انجینئرز چین بھیج سکتا ہے باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ نیشنل پاور کنٹرول سسٹم (این پی سی سی) اپنے دو انجینئرز کو شمالی اور جنوبی... شائع 14 جون 2024 11:17am
مارکٹس ونڈ پراجیکٹس ٹیرف کے مسائل حل ہونے تک سرمایہ کاری کی توقع نہ رکھی جائے، امریکی ٹیم امریکی محکمہ خزانہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری برینٹ نیمن کی سربراہی میں وفد نے گردشی قرضوں سمیت توانائی کے شعبے کے معاملات... شائع 14 جون 2024 10:51am
پاکستان جولائی تا ستمبر 2024: این پی سی سی نے بجلی کی پیداوار کیلئے آر ایل این جی کی طلب میں کمی کردی باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ ملک کے پاور سسٹم آپریٹر نیشنل پاور کنٹرول سینٹر (این پی سی سی) نے گزشتہ... شائع 14 جون 2024 09:18am
پاکستان جولائی تا مارچ اقتصادی سروے میں 3.5 فیصد شرح نمو کا تخمینہ لگایا گیا ہے وزیراعظم شہباز شریف کی زیرقیادت مخلوط حکومت (آج) منگل کو 9 ماہ (جولائی تا مارچ) کا اقتصادی سروے 2023-24 پیش کرے گی،... شائع 11 جون 2024 11:19am
پاکستان سولر پی وی پینل: پلانٹ، مشینری اور خام مال پر ڈیوٹی ختم ہو جائے گی باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ حکومت کی جانب سے بجٹ 2024-25 میں سولر پی وی پینلز کی تیاری میں استعمال ہونے... شائع 11 جون 2024 10:24am
پاکستان واجبات کی عدم ادائیگی پر کے الیکٹرک کی سندھ حکومت کو وارننگ کراچی الیکٹرک (کے ای) نے وفاقی اور سندھ حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر صوبائی حکومت 9 ارب روپے کی مصالحتی بلنگ کی... شائع 10 جون 2024 10:29am
پاکستان سولر سسٹم کی بڑے پیمانے پر تنصیب ، حکومت کو مشکل صورتحال درپیش بیوروکریسی سولرائزیشن کو ملک کے موجودہ پاور سیکٹر کے لیے تباہ کن قرار دے رہی ہے شائع 10 جون 2024 09:41am
پاکستان لکی پلانٹ کو کوئلے کی فراہمی: ایس ای سی ایم سی کے وعدوں کی پاسداری نہ کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے تھر بلاک ون سے لکی کے 660 میگاواٹ کے پاور پلانٹ کو کوئلے کی فراہمی کے لیے... شائع 09 جون 2024 10:53am
پاکستان آئی ایم ایف پروگرام، سرمایہ کاری اور قرض کے مسائل: صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے امریکا ٹیم بھیجا گا مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان اور وزیراعظم کے دورہ چین کے بعد امریکا نے اسلام آباد سے بات چیت کیلئے سفارتکاروں کو متحرک کردیا شائع 09 جون 2024 08:50am
مارکٹس تین ریفائنریز کو ایچ ایس ایف او برآمد کرنے کی اجازت ریفائنریز ایک لاکھ 20 ہزار میٹرک ٹن ہائی اور لو سلفر فرنس آئل برآمد کرسکیں گی اپ ڈیٹ 08 جون 2024 03:31pm
پاکستان ونڈ پاور پروجیکٹ کی جانب سے این پی سی سی پرامتیازی سلوک کا الزام یو ای پی ونڈ پاور پروجیکٹ نے مبینہ طور پر سسٹم آپریٹر نیشنل پاور کنٹرول سینٹر (این پی سی سی) پر الزام عائد کیا ہے کہ... شائع 08 جون 2024 10:28am
پاکستان کمرشل ایس او ایز کی درجہ بندی ، سمری جمع کرانے میں تاخیر پر وزیراعظم برہم متعلقہ سیکرٹری ذاتی طور پراس عمل کی نگرانی کریں ، شہباز شریف شائع 08 جون 2024 09:45am
پاکستان امیر قطر کے آئندے دورے کیلئے ’وش لسٹ‘ کی تیاری شروع باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ حکومت نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے آئندہ دورے کے دوران بات چیت کے... شائع 07 جون 2024 10:48am
مارکٹس نیپرا نے اپریل کیلئے ایف سی اے ایڈجسٹمنٹ 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ جاری کردیا نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے صارفین سے 28 ارب روپے کی اضافی رقم کی وصولی کے لیے ماہانہ ایف سی اے... شائع 07 جون 2024 10:25am
مارکٹس آئی پی پیز کو ادائیگیاں: پی پی آئی بی کا اسٹیٹ بینک سے 75 کروڑ 80 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا مطالبہ انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز نے اپنی مالی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے روپے کو ڈالر میں تبدیل کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک کی منظوری میں تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اپ ڈیٹ 06 جون 2024 02:45pm
پاکستان اے جی پی دفتر نے ’ایس ایچ پی ایل کے حق میں ایوارڈ‘ کے معاملے سے دوری اختیار کرلی پاکستان کے لیے اٹارنی جنرل کے دفتر نے اسٹار ہائیڈرو پاور لمیٹڈ (ایس ایچ پی ایل ) کے حق میں لاکھوں ڈالر کے ایوارڈ سے... شائع 06 جون 2024 10:10am
پاکستان روس کا ایس آئی ایف سی کے ساتھ وسیع تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ روس اطلاعات کے مطابق اسلام آباد اور ماسکو کے درمیان اقتصادی تعاون کے مواقع... شائع 06 جون 2024 09:14am
پاکستان ٹی ڈی آر او درآمد کنندگان اور برآمد کنندگان کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام کہا جاتا ہے کہ وزارت تجارت کی ٹریڈ ڈسپیوٹ ریزولوشن آرگنائزیشن (ٹی ڈی آر او) اپنے قیام کے سالوں گزرنے کے باوجود اپنے... شائع 05 جون 2024 10:30am
پاکستان حکومت ملائیشیا کے وزیر اعظم سے زراعت اور لائیو سٹاک پر بات چیت کریگی ؎ شائع 05 جون 2024 10:04am