پام آئل 13 ہفتوں کی کم ترین سطح پر، مسلسل دوسری ہفتہ وار کمی کا امکان پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 26 رنگٹ کمی کے ساتھ 4,528 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا شائع 02 اکتوبر 2026 11:33am
چینی ریفائنریوں نے اکتوبر کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات روک دیں چینی ریفائنریوں نے اکتوبر کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات روک دی ہیں، معاملے سے آگاہ چار افراد نے بتایا۔ بیجنگ کی... شائع 02 اکتوبر 2026 04:27pm
پاکستان ٹاول مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی نئی مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان ریحان مہتاب چاولہ چیئرمین، وسیم عارف ڈوگر سینئر وائس چیئرمین اور عمر انور لاری وائس چیئرمین منتخب شائع 02 اکتوبر 2026 11:51am
فیول ریلیف اسکیم سے 75 لاکھ سے زائد شہری مستفید ہوچکے اب تک ایندھن سبسڈی کے 1 کروڑ 22 لاکھ ٹوکن جاری کیے جاچکے ہیں، جن میں سے 1 کروڑ 3 لاکھ استعمال کیے گئے ہیں۔ شائع 02 اکتوبر 2026 09:40am
امریکی روزگار اعدادوشمار سے قبل سونے کی قیمت میں کمی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی سے 4,154.78 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 02 اکتوبر 2026 09:13am
فیڈ کے شرح سود بڑھانے کے امکانات کم، سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد اضافے سے 4,175.19 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 01 اکتوبر 2026 10:44am
امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار سے قبل سونا ماہانہ کمی کی جانب گامزن اسپاٹ گولڈ کی قیمت معمولی تبدیلی کے ساتھ 4,180.30 ڈالر فی اونس رہی شائع 30 ستمبر 2026 11:13am
رسد کے متضاد اشارے، خام تیل کی قیمتیں مستحکم برینٹ خام تیل کی قیمت 3 سینٹ یا 0.03 فیصد کمی سے 102.28 ڈالر فی بیرل رہی اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2026 12:44pm
خلیج سے برآمدات میں بحالی، خام تیل کی قیمتوں میں کمی برینٹ خام تیل کے مستقبل کے معاہدوں کی قیمت 1.1 فیصد کمی سے 96.92 ڈالر فی بیرل ہوگئی اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2026 11:19am
امریکا اور ایران کے مذاکرات میں تعطل، ایندھن کی قلت سے تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں بدھ کو مدت پوری ہونے والا برینٹ نومبر فیوچرز معاہدہ 1.12 ڈالر یا ایک فیصد اضافے سے 103.71 ڈالر فی بیرل ہوگیا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2026 09:51pm
عالمی بانڈز میں شدید فروخت، ڈالر 17 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ڈالر انڈیکس، جو امریکی کرنسی کی چھ بڑی کرنسیوں کے مقابل قدر ظاہر کرتا ہے 102.08 پر رہا شائع 02 اکتوبر 2026 09:20am
امریکی ٹریژری بانڈز کی بلند شرح منافع سے ڈالر مضبوط ایشیا کی ابتدائی تجارت میں ڈالر انڈیکس 101.48 پر رہا شائع 01 اکتوبر 2026 09:24am
ستمبر کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ، یورو کمزور یورو رات گئے 1.1312 ڈالر تک گر گیا، جو مئی 2025 کے بعد اس کی کم ترین سطح ہے شائع 30 ستمبر 2026 08:57am
اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل، انڈیکس 700 سے زائد پوائنٹس گرگیا بینچ مارک انڈیکس 703.71 پوائنٹس یا 0.42 فیصد کمی کے بعد 167,933.14 پوائنٹس پر آگیا اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2026 02:57pm
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا شدید دباؤ، انڈیکس 1,300 سے زائد پوائنٹس گرگیا بینچ مارک انڈیکس 168,636.85 کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2026 04:47pm
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان، انڈیکس 350 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا بینچ مارک انڈیکس 169,969.32 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2026 07:01pm