کاروبار اور معیشت
Print: 02 اکتوبر 2026
پاکستان کا تجارتی خسارہ ستمبر میں 6 فیصد بڑھ کر 3.6 ارب ڈالر ہوگیا
- ستمبر 2025 میں برآمدات اور درآمدات کا فرق 3.35 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ ریکارڈ کیا گیا تھا

































































