کاروبار اور معیشت اپٹما کی صنعتی کیپٹو پاور پلانٹس پر گرڈ لیوی کا دوبارہ جائزہ لینے کی درخواست آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صنعتی کیپٹو پاور پلانٹس (سی پی پیز) پر... شائع 16 اپريل 2025 01:48pm
پاکستان نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کے 2 سولر منصوبوں کے ٹیرف کی منظوری کا امکان نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے منگل کے روز عندیہ دیا کہ وہ کے-الیکٹرک کے دو سولر پاور منصوبوں کے... شائع 16 اپريل 2025 08:46am
پاکستان گردشی قرضوں کی ادائیگی کیلئے 1.275 ٹریلین روپے کے قرضے: سی پی پی اے-جی کا 18 بینکوں کے ساتھ ٹرم شیٹ پر دستخط کا امکان یہ مکمل منصوبہ پاور سیکٹر سے متعلق ٹاسک فورس پہلے ہی منظور کرچکا ہے، جس نے متعلقہ فریقین کے ساتھ اجلاس منعقد کیے ہیں۔ شائع 16 اپريل 2025 07:59am
پاکستان بجلی اور گیس پر سبسڈی کو بی آئی ایس پی کے ساتھ منسلک کیا جائے گا، آئی ایم ایف کو یقین دہانی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بجلی اور گیس پر سبسڈی کو بے نظیر انکم... شائع 15 اپريل 2025 08:46am
پاکستان سفارتی رابطے تیز، پاکستان کی امریکہ کے ساتھ باہمی فائدے پر مبنی تجارتی معاہدے کیلئے کوششیں باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ حکومت نے واشنگٹن کے ساتھ سفارتی ذرائع سے رابطہ قائم کیا ہے تاکہ ایک فائدہ... شائع 15 اپريل 2025 08:37am
پاکستان جامشورو پلانٹ کی مقامی تھر کوئلے پر منتقلی، پاور ڈویژن اور کے الیکٹرک کا تنازع تاحال حل نہ ہوسکا پاور ڈویژن اور کے-الیکٹرک (کے ای) کے درمیان جامشورو پاور پلانٹ کو درآمد شدہ کوئلے سے مقامی تھر کوئلے پر منتقل کرنے... شائع 14 اپريل 2025 08:36am
پاکستان ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی نے سیالکوٹ کھاریاں موٹروے کی نظر ثانی شدہ لاگت کی منظوری دیدی اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی (ای سی) نے فیصلہ کیا ہے کہ ایم-12... شائع 14 اپريل 2025 08:14am
پاکستان بجلی کی نئی پیداوار کی منظوری ٹرانسمیشن نظام سے مشروط ہوگی، پاور ڈویژن کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی اُس وقت تک کسی نئی بجلی پیدا کرنے کے معاہدے میں نہیں جائینگے جب تک نئی ٹرانسمیشن لائن کی پیشگی منظوری حاصل نہ ہو جائے، پاور ڈویژن شائع 13 اپريل 2025 09:13am
کاروبار اور معیشت اپٹما کا یارن اور کپڑے کی درآمدات پر پابندی لگانے کا مطالبہ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے ایکسپورٹ فنانس اسکیم (ای ایف ایس) کے تحت دھاگے اور کپڑے کی درآمد پر... شائع 12 اپريل 2025 11:46am
پاکستان وزارت خزانہ نے پاور ڈویژن کی سبسڈی تجویز مسترد کردی باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ وزارت خزانہ نے پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی کے شعبے کی کیش فلو اور لیکویڈٹی... شائع 12 اپريل 2025 11:00am
پاکستان ڈسکوز اور کے الیکٹرک: نیپرا نے ٹیرف میں ایک روپے 71 پیسے کمی کی منظوری دیدی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پاور ڈویژن کی درخواست پر ڈسکوز اور کے-الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی... شائع 11 اپريل 2025 08:51am
پاکستان 400 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری، عالمی بینک کے ساتھ 10 سالہ ٹرانسمیشن پلان پر تبادلہ خیال وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس لغاری نے عالمی بینک کے علاقائی ڈائریکٹر انفراسٹرکچر، پنکج گپتا سے ملاقات میں... شائع 11 اپريل 2025 08:33am
پاکستان پیٹرولیم ڈویژن کا پیٹرولیم لیوی میں 10 روپے اضافے پر تحفظات کا اظہار پیٹرولیم ڈویژن نے موٹر اسپرٹ (ایم ایس) اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) پر فی لیٹر 10 روپے اضافی پیٹرولیم لیوی (پی... شائع 11 اپريل 2025 08:23am
پاکستان توانائی شعبے میں اصلاحات، حکومت نے آئی ایم ایف کو ٹیرف میں اضافے سمیت نئی یقین دہانیاں کرا دیں وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو کئی نئی... شائع 11 اپريل 2025 08:08am
پاکستان ای سی سی کا شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ملک میں چینی کی قیمتوں میں بے جا... شائع 10 اپريل 2025 08:28am
پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ، وزارت خزانہ کی وزارتوں کو ٹیکس اقدامات پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ وزارتِ خزانہ نے متعلقہ وزارتوں پر زور دیا ہے کہ وہ آئی ایم ایف کے ساتھ طے... شائع 10 اپريل 2025 08:19am
پاکستان وزیر خزانہ نے کے الیکٹرک کے زیر التوا مسائل کے حل کیلئے اجلاس آج طلب کرلیا باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے جمعرات، 10 اپریل کو کے-الیکٹرک سے متعلق... شائع 10 اپريل 2025 08:05am
پاکستان جنکوز بورڈ، گیپکو چیف: پاور ڈویژن سی سی او ایس او ایز کی منظوری سے نئی تقرریاں کریگا پاور ڈویژن کابینہ کمیٹی برائے اسٹیٹ اوونڈ انٹرپرائزز (سی سی او ایس او ایز) سے رسمی منظوری کے بعد جنکوز کے نئے بورڈز... شائع 09 اپريل 2025 10:28am
پاکستان 3 ڈسکوز کی ناقص کارکردگی پر پاور ڈویژن کا اظہار برہمی پاور ڈویژن نے سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی (سیپکو)، حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) اور کوئٹہ الیکٹرک سپلائی... شائع 08 اپريل 2025 08:50am
پاکستان بجلی کے نرخوں میں کمی، اپٹما نے پاور ڈویژن سے وضاحت مانگ لی آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے حالیہ بجلی ٹیرف میں کمی پر پاور ڈویژن سے وضاحت طلب کر لی ہے۔ اپٹما کے... شائع 08 اپريل 2025 08:27am
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا