اے آئی خدشات سے سرمایہ کار محتاط، ڈالر 19 ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب برقرار شائع 20 نومبر 2026 09:03am ڈالر انڈیکس 103.9 کی سطح کے قریب رہا، جو اپریل 2025 کے بعد اس کی بلند ترین سطح ہے، جبکہ مسلسل چوتھے ہفتے بھی اضافے کی جانب گامزن ہے
امریکی ڈالر 19 ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب مستحکم شائع 19 نومبر 2026 09:14am مضبوط امریکی ڈالر کے دباؤ کے باعث یورو بھی اپریل 2025 کے بعد کم ترین سطح کے قریب 1.0977 ڈالر پر آگیا
امریکی شرح سود میں اضافے کے امکانات، ڈالر 19 ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب مستحکم شائع 18 نومبر 2026 09:02am ڈالر انڈیکس 0.05 فیصد اضافے سے 103.66 پر آگیا، جبکہ گزشتہ روز یہ 103.78 کی سطح تک پہنچ گیا تھا
امریکی ڈالر 19 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا شائع 17 نومبر 2026 09:02am ڈالر انڈیکس مسلسل چھٹے روز اضافے کے بعد 103.66 پر پہنچ گیا، جو 2 اپریل 2025 کے بعد بلند ترین سطح ہے
جاپانی معیشت میں سکڑاؤ، ین دو ماہ کی کم ترین سطح کے قریب شائع 16 نومبر 2026 09:20am ین ڈالر کے مقابلے میں 159.69 اور یورو کے مقابلے میں 176.04 کی سطح پر ٹریڈ کرتا رہا
امریکی ڈالر 19 ماہ کی بلند ترین سطح پر، ین 160 فی ڈالر کے قریب پہنچ گیا شائع 12 نومبر 2026 08:55am امریکی ڈالر انڈیکس جو چھ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قدر ظاہر کرتا ہے، 0.15 فیصد اضافے سے 103.02 پر پہنچ گیا
مہنگائی کے خدشات، ڈالر دو ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا شائع 11 نومبر 2026 09:05am چھ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قدر ظاہر کرنے والا ڈالر انڈیکس 102.22 پر مستحکم رہا
امریکی افراط زر کے اعداد و شمار سے قبل ڈالر مستحکم شائع 10 نومبر 2026 09:03am پیر کو آسٹریلوی ڈالر تقریباً ایک فیصد اضافے کے بعد منگل کی صبح 0.6921 ڈالر پر آگیا
امریکی روزگار کے مضبوط اعداد و شمار کے بعد ڈالر کی قدر مستحکم شائع 09 نومبر 2026 10:20am یورو 0.1 فیصد اضافے سے 1.11485 ڈالر پر آگیا، جبکہ آسٹریلوی ڈالر 0.3 فیصد بڑھ کر 0.6875 ڈالر پر پہنچ گیا
امریکی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، ڈالر مستحکم، ین کی قدر میں اضافہ شائع 06 نومبر 2026 08:48am امریکی کانگریس کے انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی کامیابی کے بعد جمعرات کو امریکی اسٹاک مارکیٹ میں شدید فروخت دیکھی گئی
امریکی انتخابی نتائج، عالمی منڈی میں ڈالر کی قدر میں کمی شائع 05 نومبر 2026 08:56am ڈالر انڈیکس 0.06 فیصد کمی کے بعد 101.41 پر آگیا
خام تیل سستا ہونے سے عالمی منڈی میں ڈالر دبائو کا شکار شائع 03 نومبر 2026 09:03am توانائی کی قیمتوں میں کمی سے افراط زر کے خدشات کم ہوئے اور طویل مدت کے امریکی ٹریژری بانڈز پر منافع بھی نیچے آگیا۔
امریکی وسط مدتی انتخابات سے قبل ڈالر مستحکم، بٹ کوائن کرپٹو چوری کے بعد دباؤ میں شائع 02 نومبر 2026 09:01am ایشیا میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر یورو 1.1159 ڈالر کی سطح پر رہا
بینک آف جاپان کے فیصلے سے قبل ین مستحکم، ڈالر کمزور شائع 30 اکتوبر 2026 09:17am یورو 1.1185 ڈالر پر مستحکم رہا، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 0.1 فیصد اضافے سے 1.3390 ڈالر پر پہنچ گیا
فیڈرل ریزرو کا شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ، ڈالر مستحکم شائع 29 اکتوبر 2026 09:11am فیڈرل ریزرو نے 10 کے مقابلے میں 2 ووٹوں سے شرح سود میں تبدیلی مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا
امریکی ڈالر دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر برقرار شائع 28 اکتوبر 2026 09:16am فیڈرل ریزرو کے فیصلے سے قبل بیشتر بڑی کرنسیوں کی قدر میں نمایاں تبدیلی نہیں ہوئی
مرکزی بینکوں کے اجلاس سے قبل جاپانی ین کی قدر میں کمی، ڈالر مستحکم شائع 27 اکتوبر 2026 09:16am جاپانی ین کی قدر 0.16 فیصد کمی کے بعد 157.73 فی ڈالر ہوگئی
مرکزی بینکوں کے اہم فیصلوں سے قبل عالمی کرنسی مارکیٹ میں محدود اتار چڑھاؤ شائع 26 اکتوبر 2026 09:27am امریکی 10 سالہ ٹریژری بانڈز کا منافع کم ہوکر 4.974 فیصد جبکہ 30 سالہ بانڈز کا منافع 5.299 فیصد پر آگیا
محفوظ سرمایہ کاری کی طلب میں اضافہ، ڈالر کمزور، جاپانی ین ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر شائع 23 اکتوبر 2026 09:29am جاپانی ین کی قدر میں 0.3 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 156.28 فی ڈالر پر پہنچ گیا
فیڈرل ریزرو پر نظریں، امریکی ڈالر میں جاری کمی کا سلسلہ تھم گیا شائع 22 اکتوبر 2026 09:20am توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ ان اجلاسوں میں شرح سود میں اضافہ کیا جا سکتا ہے یا انہیں موجودہ اعلیٰ سطح پر برقرار رکھا جائے گا
یورپ میں سیاسی بے یقینی، ڈالر اور یورو کی قدر میں اتار چڑھاؤ شائع 20 اکتوبر 2026 09:27am یورو کی قدر 1.1216 ڈالر پر مستحکم رہی، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 0.1 فیصد اضافے سے 1.3308 ڈالر پر آگیا
فرانس میں پرتشدد مظاہرے، ڈالر مستحکم، یورو کمزور شائع 19 اکتوبر 2026 09:28am ایشیا میں کاروبار شروع ہونے پر یورو 0.1 فیصد کمی سے 1.1225 ڈالر پر آگیا، جبکہ ڈالر انڈیکس 101.83 پر مستحکم رہا
امریکی ڈالر 18 ماہ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگیا شائع 15 اکتوبر 2026 09:18am ڈالر انڈیکس 0.1 فیصد کمی کے بعد 102.06 پر آگیا
امریکی افراطِ زر کے اعداد و شمار سے قبل ڈالر دباؤ کا شکار شائع 14 اکتوبر 2026 09:30am گزشتہ روز 18 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی
مشرق وسطیٰ اور یوکرین میں توانائی تنصیبات پر حملے، امریکی ڈالر کی قدر مستحکم شائع 13 اکتوبر 2026 09:40am ڈالر انڈیکس، جو چھ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر کو ظاہر کرتا ہے، ایشیائی کاروبار کے دوران 102.56 پر رہا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، ڈالر ڈیڑھ سال کی بلند ترین سطح پر مستحکم شائع 12 اکتوبر 2026 09:29am ایشیا میں کاروبار کے دوران ڈالر انڈیکس معمولی کمی کے بعد 102.14 پر آگیا
شرح سود میں اضافے کے اشاروں پر نظریں، ڈالر دباؤ کا شکار شائع 07 اکتوبر 2026 09:20am ڈالر انڈیکس 0.03 فیصد اضافے سے 101.94 ہوگیا، تاہم گزشتہ سیشن میں یہ 0.27 فیصد گر گیا تھا
سیاسی اور مالیاتی خدشات، یورو 17 ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا شائع 06 اکتوبر 2026 09:24am ایشیائی کاروباری سیشن کے ابتدائی حصے میں یورو معمولی کمی کے بعد 1.1220 ڈالر پر آگیا
فرانس کے مالیاتی بحران کے باعث یورو کمزور، ڈالر 17 ماہ کی بلند سطح کے قریب شائع 05 اکتوبر 2026 09:18am برطانوی پاؤنڈ 1.3241 ڈالر جبکہ جاپانی ین 157.69 فی ڈالر پر رہا
عالمی بانڈز میں شدید فروخت، ڈالر 17 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا شائع 02 اکتوبر 2026 09:20am ڈالر انڈیکس، جو امریکی کرنسی کی چھ بڑی کرنسیوں کے مقابل قدر ظاہر کرتا ہے 102.08 پر رہا
بلاول پر امید، شہباز شریف آئینی مدت پورا کرنے والے پہلے وزیراعظم بنیں گے؛ پی ٹی آئی سے مذاکرات پر زور
اورچ رئیس کی کراچی آمد؛ پاکستان کے پاس 8 سے 10 ہزار ارب ڈالر مالیت کے قدرتی وسائل موجود ہیں، اسحاق ڈار
اورچ رئیس کی کراچی آمد؛ پاکستان کے پاس 8 سے 10 ہزار ارب ڈالر مالیت کے قدرتی وسائل موجود ہیں، اسحاق ڈار
مضبوط امریکی ڈالر اور شرحِ سود میں اضافے کے خدشات، سونا آٹھ ماہ کی بدترین ہفتہ وار گراوٹ کی جانب گامزن
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: حصص بازار ہفتے کے اختتام پر مثبت رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 610 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ
اورچ رئیس کی کراچی آمد؛ پاکستان کے پاس 8 سے 10 ہزار ارب ڈالر مالیت کے قدرتی وسائل موجود ہیں، اسحاق ڈار
بلاول پر امید، شہباز شریف آئینی مدت پورا کرنے والے پہلے وزیراعظم بنیں گے؛ پی ٹی آئی سے مذاکرات پر زور
پیپلزپارٹی کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا عندیہ، تحفظات نہ سنے گئے تو اپوزیشن میں بیٹھ سکتے ہیں، بلاول بھٹو