پاکستان
مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں 1.079 ٹریلین روپے کی بجلی سبسڈی کا امکان
- ان اعداد و شمارکو حکومت کی اقتصادی ٹیم اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے درمیان حالیہ ملاقاتوں میں حتمی شکل دی گئی







































