پاکستان سابق پاکستانی فوجی افسر کے قتل سے متعلق بھارتی میڈیا کی خبر ڈی جی آئی ایس پی آر نے مسترد کردی قتل کیے جانے کا دعویٰ سامنے آنے والا سابق پاکستانی فوجی ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں نمودار ہوگیا شائع 01 اکتوبر 2026 06:06pm
پاکستان سندھ کابینہ نے میر رضا انکوائری کمیشن کی مدت 15 اکتوبر تک بڑھا دی تحقیقات میں خامیوں کی نشاندہی کے بعد اہم نتائج حتمی شکل دینے کے لیے مزید مہلت دے دی گئی شائع 01 اکتوبر 2026 05:17pm
پاکستان وزیراعلی پنجاب کا زندہ دلان لاہور کیلئے 10روزہ بسنت کا اعلان 29 جنوری سے 7 فروری تک بسنت منائی جائے گی شائع 01 اکتوبر 2026 01:04pm
پاک فوج کی افغانستان میں فضائی کارروائی، 22 دہشتگرد ہلاک دہشتگردوں کے ٹھکانوں میں ذخیرہ کیا گیا بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی تباہ کردیا گیا
صنعتیں اپنی سمت درست کریں، برآمدات پر مبنی ترقی کیلئے کردار ادا کریں، وزیراعظم وزیر خزانہ نے جاری اصلاحاتی ایجنڈے کا جامع جائزہ پیش کیا
سرکاری قرضہ 7.7 فیصد بڑھ کر 86.72 ٹریلین روپے ہوگیا رپورٹ کے مطابق ملکی قرضہ 9 فیصد اضافے سے 59.441 ٹریلین روپے جبکہ بیرونی قرضہ 6.8 فیصد بڑھ کر 98.075 ارب ڈالر ہوگیا
کسی بھی تنازع میں پاکستان سعودی عرب کا دفاع کرے گا، خواجہ آصف حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے خلاف جارحیت میں کوئی شک نہیں، وزیر دفاع
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈ کا افتتاح کردیا ہم نے اپنے میکرو اکنامک اشاریوں کو مضبوط کیا ہے، جو انتہائی حوصلہ افزا ہیں اور مستقبل کیلئے اچھی نوید ہیں، شہباز شریف شائع 30 ستمبر 2026 09:37am
پاکستان کے ڈی اے چیف کا ادارہ جاتی اصلاحات، کارکردگی بہتر بنانے پر زور کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل زین العابدین انصاری نے ادارہ جاتی نظام کو مضبوط بنانے، کارکردگی... شائع 30 ستمبر 2026 04:16pm
پاکستان صومالی فورسز نے ہائی جیک کیا گیا آئل ٹینکر بازیاب کرالیا صومالیہ کی پونٹ لینڈ سیکیورٹی فورسز نے پٹرولیم مصنوعات لے جانے والے ٹینکر ایم ٹی آنر 25 کو بازیاب کرالیا ہے۔ پونٹ... شائع 30 ستمبر 2026 02:06pm
پاکستان کراچی میں شناختی کارڈ، پاسپورٹ خدمات کا سب سے بڑا سہولت مرکز قائم ہوگا، محسن نقوی وفاقی وزارتِ داخلہ کے تحت پاکستان کا سب سے بڑا عوامی سہولت مرکز قائم کیا جائے گا، جہاں شہریوں کو مختلف سرکاری خدمات ایک ہی جگہ فراہم کی جائیں گی شائع 29 ستمبر 2026 10:14pm
پاکستان افغان عبوری حکومت کو جنگجو سوچ سے ریاستی تدبر کی جانب آنا ہوگا، عطا تارڑ پاکستان نے زیر التوا مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کے ذریعے متعدد کوششیں کی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات شائع 29 ستمبر 2026 03:47pm