مالی سال 26-2025 کیلئے آمدنی کا ٹیکس کیلکولیٹر
- مالی سال 26-2025 کے لیے انکم ٹیکس کیلکولیٹر، یہاں اپنی ماہانہ تنخواہ درج کریں
Income tax calculator for FY 2025-26
یہ اعداد و شمار فنانس بل 2025 سے لیے گئے ہیں۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ خطاب کے دوران وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ 6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے سالانہ آمدن رکھنے والے تنخواہ دار طبقے پر 2.5 فیصد انکم ٹیکس لاگو ہوگا، جب کہ فنانس بل 2025 میں یہی شرح 1 فیصد درج ہے۔
Comments