BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
دنیا

سربراہی اجلاس سے قبل نیٹو چیف مارک روٹے کی ٹرمپ سے اہم ملاقات

  • ٹرمپ طویل عرصے سے نیٹو کے ناقد رہے ہیں اور ماضی میں اس اتحاد کو کاغذی شیر قرار دے چکے ہیں
شائع اپ ڈیٹ

نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے بدھ کے روز وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے، جہاں وہ ایران جنگ کے معاملے پر پیدا ہونے والی کشیدگی اور یورپ میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم کرنے کی دھمکیوں کے تناظر میں تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کریں گے۔ یہ ملاقات جولائی میں انقرہ میں ہونے والے اہم نیٹو سربراہ اجلاس سے قبل منعقد ہو رہی ہے۔

ٹرمپ، جو طویل عرصے سے نیٹو کے ناقد رہے ہیں اور ماضی میں اس اتحاد کو کاغذی شیر قرار دے چکے ہیں، اس بات پر ناراض ہیں کہ نیٹو نے مشرقِ وسطیٰ کے تنازع میں امریکا کی مکمل حمایت نہیں کی اور نہ ہی 28 فروری کو ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے کے بعد آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں میں خاطر خواہ کردار ادا کیا۔

گزشتہ ہفتے امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے نیٹو اجلاس میں اتحادی ممالک کو فری رائیڈر قرار دیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا اور یورپ میں امریکی فوجی تعیناتیوں کا چھ ماہ کا جائزہ لینے کا اعلان کیا، جس کے نتیجے میں امریکی افواج میں کمی کی جا سکتی ہے۔

مارک روٹے کی ترجیحات میں صدر ٹرمپ اور نیٹو کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنا شامل ہے۔ ماہرین کے مطابق روٹے اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ جولائی میں ہونے والا نیٹو سربراہ اجلاس کامیاب رہے اور کسی بڑے بحران کا شکار نہ ہو۔

Comments

200 حروف