امریکا معاہدے کی پاسداری کرے تو ایران بھی ایسا ہی کریگا، صدر مسعود پزشکیان شائع 01 ستمبر 2026 01:48pm یہ بیان امریکا اور ایران کے درمیان تنازع میں جولائی کے آخر کے بعد براہ راست حملوں کے پہلے تبادلے کے بعد سامنے آیا ہے
چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر تہران پہنچ گئے، پاکستان کی امریکا،ایران ثالثی کی کوششیں تیز اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 11:22pm پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششیں تیز کر دی ہیں فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران میں موجود،امریکی وزیر خارجہ کی لائق ستائش سفارتی کوششوں کی تعریف
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر کی پاکستان کے کردار کی تعریف اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 04:23pm شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بہترین میزبان ہونے کا ثبوت دی، جے ڈی وینس
خلیجی ممالک اور ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا جنگ سے جلد نکلنے کا اشارہ شائع 01 اپريل 2026 04:23pm ایران کے خلاف جنگ کا خاتمہ قریب ہو سکتا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خارجہ مارکو روبیو
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر