ڈونلڈ ٹرمپ نے 47 ویں امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
- صدر ٹرمپ کی حلف برداری کے ساتھ فاتحانہ انداز میں واپسی ہوگئی ہے جبکہ وہ مواخذے کے 2 مقدمات، ایک سنگین سزا، 2 بار قتل کی کوششوں اور 2020 کے انتخابات میں اپنی شکست کو تبدیل کرنے کی کوشش کرنے پر فرد جرم عائد کیے جانے کے باوجود سزا سے بچ گئے ہیں۔