وزیرِ پیٹرولیم کے مطابق وزیراعظم نے عالمی منڈی میں ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے اثرات سے صارفین کو محفوظ رکھنے کے ممکنہ اقدامات پر آئل ریفائنریز سے مشاورت کی ہے
ایران نے مذاکرات کے لیے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ واپس لینے اور پابندیاں ختم کرنے سمیت واضح شرائط پیش کر دیں، امریکی سفارتی لہجے میں مبینہ مثبت تبدیلی کے باوجود تہران کا مؤقف برقرار
مشرقِ وسطیٰ کی جنگ سے پاکستان کی معاشی نمو متاثر، مہنگائی میں اضافہ ہوا، جبکہ بانڈز کے اجرا سے توازنِ ادائیگی بہتر رہا، سرکاری مالیات کی مکمل تفصیلات تاحال دستیاب نہیں ہیں
پاکستان میں غربت کی بلند شرح کی دو بنیادی وجوہات ہیں، پہلی ملک کی فی کس آمدنی میناپ خطے کے 23 ممالک کی اوسط کا صرف ایک چوتھائی ہے، جس کی بڑی وجہ مشرقِ وسطیٰ کے تیل سے مالا مال ممالک کی بلند آمدنی ہے، دوسری وجہ کووڈ 19 کے بعد کم معاشی نمو اور مہنگائی ہے، جبکہ 2022-23 کے تباہ کن سیلابوں نے بھی صورت حال مزید مشکل بنا دی
اجلاس میں ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ، مہنگائی اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی مشکلات ایجنڈے پر چھائی رہنے کا امکان ہے۔ تین سال بعد پہلی مرتبہ یہ اجلاس واشنگٹن سے باہر منعقد ہو رہے ہیں۔
ٹرمپ حتمی معاہدے کے تحت ایران کی جانب سے جوہری معاملے پر ٹھوس پیش رفت کی شرط پر پابندیوں میں ریلیف اور منجمد فنڈز جاری کرنے پر تیار تھے، امریکی عہدیدار