گرین لینڈ میں طاقت کی تبدیلی، نیا آرکٹک موڑ دنیا کو نئی سمت دینے لگا شائع 01 اکتوبر 2026 10:38am 18 ستمبر 2026 کو ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ واشنگٹن نے گرین لینڈ کی سلامتی پر مستقل کنٹرول حاصل کرلیا ہے
وزیر خزانہ کی پاکستان کیلئے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی معاونت کی تعریف شائع 30 ستمبر 2026 09:20am محمد اورنگزیب کی لندن میں اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بل ونٹرز سے ملاقات
یورپی یونین، آئی ایم ایف یوکرین کی مالی ضرورت سمجھتے ہیں، زیلنسکی شائع 25 ستمبر 2026 04:31pm یوکرین کو رواں سال دفاعی اخراجات کے لیے مزید 27 ارب ڈالر جبکہ آئندہ سال 52 ارب ڈالر سے زائد بین الاقوامی مالی معاونت درکار ہوگی
تیل کا عالمی بحران ڈاؤن اسٹریم شعبے میں منتقل شائع 25 ستمبر 2026 10:09am جمعرات کو برینٹ خام تیل کی قیمت 105 ڈالر فی بیرل سے اوپر رہی
یوکرینی وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، کشیدگی کم رکھنے پر تبادلہ خیال شائع 24 ستمبر 2026 12:44pm دونوں وزرائے خارجہ نے مشرق وسطیٰ اور یورپ کی صورتحال کے ساتھ ساتھ جاری امن کوششوں کے مختلف طریقہ کار پر بھی تبادلہ خیال کیا
سعودی عرب کی 10 کروڑ یورو کی پیشکش نے بھی متاثر کیا، ریئندرز نے مانچسٹر سٹی چھوڑنے کی وجہ بتادی شائع 23 ستمبر 2026 02:01pm القادسیہ کے کوچ برینڈن راجرز سے گفتگو نے ریئندرز کو اپنا فیصلہ بدلنے پر قائل کرلیا
غیر قانونی ہجرت، یورپ کا ٹکٹ دستیاب نہیں شائع 23 ستمبر 2026 09:47am پاکستان سے یورپ غیر قانونی ہجرت میں 64 فیصد کمی ایک ایسی کامیابی ہے جس کا اعتراف کیا جانا چاہیے
زوما ریسورسز کا عالمی کنیکٹیویٹی توسیع کیلئے برطانیہ میں ذیلی کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ شائع 21 ستمبر 2026 02:04pm زوما ریسورسز لمیٹڈ نے اپنی بین الاقوامی توسیعی حکمت عملی کے تحت برطانیہ میں اپنی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی قائم کرلی...
بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی گئی شائع 16 ستمبر 2026 01:59pm پاکستان نے بھارتی ملٹری و کمرشل طیاروں کیلئے پابندی 24 اکتوبر تک بڑھا دی
کے ایف سی کے سابق سی ای او پاکستانی نژاد صابر سمیع چپوٹلے کے بورڈ میں شامل شائع 15 ستمبر 2026 01:26pm صابر سمیع کو عالمی صارفین اور ریسٹورنٹ انڈسٹری میں 30 سال سے زائد کا تجربہ حاصل ہے
طیاروں، بحری جہازوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس سے استثنیٰ میں توسیع کردی گئی شائع 15 ستمبر 2026 10:03am پاکستانی پرچم والے بحری جہازوں کی درآمد بھی 2021 میں استثنیٰ واپس لیے جانے تک سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ تھی۔
سعودی عرب نے یمن پر 40 فضائی حملے کئے، حوثیوں کا دعوی شائع 10 ستمبر 2026 03:28pm باغیوں نے جنوبی سعودی عرب کے کئی شہروں پر بیلسٹک میزائل اور ڈرونز داغے
اقتصادی تعاون تنظیم کے تجارتی معاہدے میں اصلاحات کا مطالبہ شائع 06 ستمبر 2026 01:07pm ایکوٹا 2003 میں طے ہوا اور اپریل 2008 میں نافذ ہوا، مگر ٹیرف کے اختلافات اور دیگر مسائل کے باعث اس پر مؤثر عمل درآمد نہیں ہو سکا، عاطف اکرام شیخ
مہنگائی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے سے بانڈ مارکیٹ میں مندی شدید ہوگئی شائع 02 ستمبر 2026 09:30am امریکی 10 سالہ ٹریژری نوٹ کی ییلڈ بڑھ کر تقریباً 3 سال کی بلند ترین سطح 4.81 فیصد ہوگئی
برآمدات کے بغیر ایکسپورٹ پروموشن، تجارتی اداروں کے آڈٹ کا وقت آگیا شائع 31 اگست 2026 10:38am ریاست نے برآمدات کے فروغ کے لیے کام کرنے والے اداروں، ملکی سہولت کاری کی ایجنسیوں اور بااثر ریگولیٹری کونسلوں کا ایک وسیع اور انتہائی مراعات یافتہ نظام قائم کر رکھا ہے
فاسٹ نے 6 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی سیریز سی فنڈنگ حاصل کرکے یونیکورن کا درجہ حاصل کرلیا شائع 24 اگست 2026 05:49pm فنڈنگ فاسٹ کے اون نیٹ ورک کی توسیع میں معاون ثابت ہوگی
آئی پیک یورپ میں داخل، پرتگال میں نئی ذیلی کمپنی قائم کرنے کا اعلان شائع 31 جولائ 2026 02:02pm کمپنی نے اس پیش رفت سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا۔
شرح سود برقرار ، 100 انڈیکس 4 فیصد سے زائد بڑھ گیا اپ ڈیٹ 27 جولائ 2026 08:34pm کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 178,262.33 کی سطح پر بند
حوثیوں کے حملوں کے بعد باب المندب میں بحری آمدورفت میں کمی شائع 27 جولائ 2026 08:53am شپنگ ڈیٹا فراہم کرنے والے ادارے کلیپر کے مطابق اتوار کو صرف 11 تجارتی جہاز باب المندب سے گزرے
فرانس اور مراکش کے تاریخی رشتوں کی جھلک، بوسٹن کے میدان میں خاندانی ماحول نے توجہ حاصل کر لی شائع 09 جولائ 2026 12:42pm دونوں ممالک کے در،ہام کھیلوں کے مضبوط روابط کا عکس، مراکش نے سمندر پار مقیم تارکینِ وطن کو اپنی طاقت بنا لیا
نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے ٹرمپ انقرہ پہنچ گئے شائع 07 جولائ 2026 05:50pm امریکی صدر اپنے ترکیہ کے ہم منصب رجب طیب اردوان سے اہم ملاقات کریں گے
اسحاق ڈار کا پاکستان اور ترکیہ کے سیاسی تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں بدلنے پر زور شائع 05 جولائ 2026 12:20pm ہمارا اصل چیلنج یہ ہے کہ اس غیر معمولی سیاسی اور برادرانہ تعلق کو اتنی ہی متحرک اقتصادی شراکت داری میں ڈھالا جائے، وزیر خارجہ
فرانس، بیلجیم اور نیدرلینڈز میں شدید گرمی کی لہر، 3,700 سے زائد اضافی اموات شائع 03 جولائ 2026 01:49pm ماہرین کے مطابق تقریباً 20 جون سے 28 جون تک جاری رہنے والی یہ گرمی کی لہر یورپ کی تاریخ کی بدترین گرمی کی لہروں میں سے ایک تھی
جب معاہدے صرف سہولت کے مطابق نبھائے جائیں شائع 30 جون 2026 10:36am سندھ طاس معاہدے کو کمزور کرنے کی بھارت کی مسلسل کوشش نے اس معاملے کو، جو کبھی ایک دوطرفہ تنازع سمجھا جاتا تھا، ایک کہیں بڑے مسئلے میں تبدیل کر دیا ہے
ویسٹ ٹو انرجی، دیر سے لیا گیا درست قدم شائع 29 جون 2026 12:26pm پاکستان نے بالآخر ویسٹ ٹو انرجی کے منصوبوں کے لیے ایک جامع قومی پالیسی تیار کرنے کی جانب پیش رفت کی ہے
شدید ترین ہیٹ ویو نے یورپ کو جکڑ لیا، فرانس میں ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ شائع 28 جون 2026 05:28pm جرمنی، پولینڈ اور اٹلی میں درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی پیشگوئی، فرانس کے کئی حصوں میں طوفان سے نظامِ زندگی اور بجلی کی فراہمی معطل
یورپ شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، ہائی الرٹ جاری شائع 26 جون 2026 03:59pm یہ ہیٹ ویو یورپ کی تاریخ کی شدید ترین لہر ہے، سائنسدان
نیٹو کے سیکریٹری جنرل کی ٹرمپ سے ملاقات، ایران معاملے پر کشیدگی کم کرنے کی کوشش اپ ڈیٹ 25 جون 2026 03:17pm ایران کے خلاف امریکی جنگ کی حمایت سے بعض اتحادیوں کی ہچکچاہٹ چند واقعات تک محدود تھی، مارک روٹے
سربراہی اجلاس سے قبل نیٹو چیف مارک روٹے کی ٹرمپ سے اہم ملاقات شائع 24 جون 2026 03:18pm ٹرمپ طویل عرصے سے نیٹو کے ناقد رہے ہیں اور ماضی میں اس اتحاد کو کاغذی شیر قرار دے چکے ہیں
پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود پر پابندی میں 24 جولائی تک توسیع کر دی شائع 17 جون 2026 06:39pm دو طرفہ کشیدگی کے باعث اپریل 2025 سے پابندی برقرار ہے