امریکہ کے 250ویں یومِ آزادی پر ٹرمپ کا انتخابی مہم جیسا خطاب شائع 05 جولائ 2026 10:41am امریکہ کی 250ویں سالگرہ کی تقریبات حد سے زیادہ سیاسی رنگ اختیار کر چکی ہیں، سروے
'جلد بازی میں حاصل کیے گئے غیر ملکی اعزازات' سے مودی کی اندرونِ ملک سیاسی ساکھ بہتر بنانے کی کوشش، رپورٹ شائع 04 جولائ 2026 08:38pm امیج مینجمنٹ کی حکمت عملی آخرکار شرمندگی کا باعث بنتی ہے، عطاء اللہ تارڑ
سربراہی اجلاس سے قبل نیٹو چیف مارک روٹے کی ٹرمپ سے اہم ملاقات شائع 24 جون 2026 03:18pm ٹرمپ طویل عرصے سے نیٹو کے ناقد رہے ہیں اور ماضی میں اس اتحاد کو کاغذی شیر قرار دے چکے ہیں
بھارت کی اپوزیشن کا حکومت سے تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات کم کرنے کا مطالبہ، اقتصادی ترقی کو ممکنہ خطرے سے خبردار کردیا شائع 09 جون 2026 07:21pm اپوزیشن کا کہنا ہے کہ حکومت نے خام تیل کی کم قیمتوں سے کئی سال فائدہ اٹھایا، لیکن صارفین کو ریلیف دینے کے بجائے ٹیکس بڑھانے کا انتخاب کیا
دفاعی اخراجات پر امریکا کی یورپ پر تنقید شائع 31 مئ 2026 04:31pm واشنگٹن نے مئی میں جرمنی سے 5 ہزار فوجیوں کے انخلا کا منصوبہ ظاہر کیا تھا جبکہ ٹرمپ نیٹو سے امریکا کے انخلا کی دھمکی بھی دے چکے ہیں
ٹرمپ کے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے اہم نکات سامنے آگئے شائع 25 فروری 2026 02:27pm ٹرمپ کا خطاب ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے اور امریکی عوام مہنگائی سے پریشان ہیں
ٹرمپ کا کانگریس سے خطاب، ایران پر حملے کا جواز پیش کردیا شائع 25 فروری 2026 12:54pm ایرانی حکومت اور اس کے قاتل پروکسی گروپس نے دہشت گردی، موت اور نفرت کے سوا کچھ نہیں پھیلایا، امریکی صدر
ٹرمپ کا سنگل فیملی گھروں میں وال اسٹریٹ کی سرمایہ کاری پر پابندی کا فیصلہ شائع 08 جنوری 2026 02:15pm پابندی کا مقصد گھروں کی قیمتوں میں کمی اور عام شہریوں کے لیے گھر خریدنے کے مواقع بہتر بنانا ہے
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی پارٹی کانگریس سے قبل توپخانے کی پیداوار بڑھانے کی ہدایت شائع 30 دسمبر 2025 01:03pm پارٹی کانگریس کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔ ماہرین کے مطابق اجلاس جنوری میں متوقع ہے