امریکا کے ایران پر نئے حملے، تہران کا جوابی وار، آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان شائع 12 جولائ 2026 12:07pm غیر منظور شدہ راستے سے گزرنے والے کنٹینر بردار جہاز پر وارننگ شاٹ فائر کرنے کے بعد آبنائے ہرمز بند کر دی،ایران
غیر مستحکم امن شائع 11 جولائ 2026 09:04pm امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ جوابی حملوں نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کے تحت قائم ہونے والی جنگ...
امریکا نے ایران سے آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے کی یقین دہانی طلب کر لی شائع 11 جولائ 2026 08:38pm میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نائب صدر، امریکی وزیر خارجہ، خصوصی ایلچی اور صدر ٹرمپ کے داماد ہفتے کے روز عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات کی قیادت کریں گے
ایران سے کشیدگی میں اضافہ : آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمد و رفت سست پڑ گئی شائع 10 جولائ 2026 06:01pm حالیہ دنوں میں بغیر کارگو کے کم از کم پانچ ایل این جی ٹینکرز آبنائے ہرمز میں داخل ہو چکے ہیں
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود ایل این جی اور جاپانی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے لگے شائع 10 جولائ 2026 02:51pm کم از کم پانچ خالی ایل این جی ٹینکر حالیہ دنوں میں آبنائے ہرمز میں داخل ہوئے ہیں
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں تقریباً ایک ہزار پوائنٹس کا اضافہ اپ ڈیٹ 10 جولائ 2026 06:36pm بینچ مارک انڈیکس 182,241.77 پوائنٹس پر برقرار
آبنائے ہرمز میں حملوں سے قطر سے رسد متاثر، پاکستان نے فوری ایل این جی کارگو طلب کر لیا، رپورٹ شائع 09 جولائ 2026 07:01pm مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے دوبارہ بھڑک اٹھنے کے باعث آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت میں شدید سست روی کے بعد یہ پیش رفت سامنے آئی
آبنائے ہرمز سے آئل ٹینکرز کی آمد و رفت معطل، حملوں سے ایران جنگ بندی معاہدہ شدید خطرے میں پڑگیا شائع 09 جولائ 2026 06:24pm جمعرات کی علی الصبح اب تک صرف دو آئل ٹینکرز ہی آبنائے ہرمز عبور کرنے میں کامیاب ہو سکے
امریکا کا ایرانی تیل کی فروخت کا لائسنس منسوخ کرنے کا اعلان شائع 08 جولائ 2026 08:56am آبنائے ہرمز میں ایران کی سرگرمیاں مکمل طور پر ناقابل قبول ہیں، امریکی عہدیدار
امریکا کا ایران پر حملوں کا نیا مرحلہ مکمل، 80 سے زائد اہداف نشانہ بنائے گئے شائع 08 جولائ 2026 08:48am یہ اقدام آبنائے ہرمز میں تین آئل ٹینکروں پر نامعلوم گولہ باری کے بعد کیا گیا۔
آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے دوران تین جہاز نشانہ بنے، قطر نے ایران کی مذمت کر دی شائع 07 جولائ 2026 09:28pm تینوں جہاز عمان کے قریب نشانہ بنے
آبنائے ہرمز سے سپلائی بحال نہ ہونے پر پاکستان نے مزید مہنگی ایل این جی خرید لی، رپورٹ شائع 06 جولائ 2026 05:36pm پاکستان ایل این جی کے لیے دگنی قیمت دینے پر مجبور، اہم ترین آبنائے ہرمز میں تعطل سے گیس کی شدید قلت کا سامنا ہے
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 1.1 فیصد سے زائد اضافہ اپ ڈیٹ 06 جولائ 2026 08:27pm کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 187,454.69 پوائنٹس پر بند
امریکہ اور ایران کے تعلقات بہت اچھے جا رہے ہیں، ٹرمپ شائع 01 جولائ 2026 06:59pm قطر اور پاکستان کی ثالثی میں واشنگٹن اور تہران کے درمیان دوحہ میں ہونے والی حالیہ ملاقاتیں کامیاب رہیں
ایران کا کسی بھی خطرے پر فوری جواب دینے کا انتباہ، اسرائیل کو روکنے کے امریکی وعدے کا حوالہ شائع 01 جولائ 2026 06:01pm آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت کے طریقۂ کار پر اتفاق کے لیے امریکا اور ایران کے درمیان دوحہ میں تکنیکی مذاکرات ہوئے
آبنائے ہرمز بحران کے اثرات کمزور معیشتوں پر دیرپا رہ سکتے ہیں، اقوام متحدہ شائع 01 جولائ 2026 02:16pm توانائی کی منڈیوں کے مقابلے میں خوراک اور نقل و حمل کا نظام بحال ہونے میں زیادہ وقت لگے گا
سالانہ ترقیاتی منصوبہ 27-2026 شائع 30 جون 2026 02:26pm حکومتی سالانہ منصوبے میں مجموعی ملکی معیشت کے اہم اشاریوں کے لیے 27-2026 کے اہداف مقرر کیے گئے ہیں
آبنائے ہرمز کھل گئی، مگر خطرات اب بھی برقرار شائع 30 جون 2026 11:08am آبنائے ہرمز کے دوبارہ کھلنے نے اپنے ساتھ نئی پیچیدگیاں بھی پیدا کر دی ہیں
ایران کا آئندہ چند روز میں امریکا کے ساتھ کسی بھی تکنیکی اجلاس کے امکان سے انکار شائع 29 جون 2026 07:07pm تہران اور واشنگٹن کے درمیان آخری بار مذاکرات 21 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوئے تھے
امریکہ ایران مذاکرات سے قبل ثالثوں نے تناؤ کم کرنے کیلئے رابطہ چینلز قائم کر دیے شائع 29 جون 2026 06:31pm چینلز کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں کشیدگی کم کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں،ذرائع، تکنیکی مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت میں کمی شائع 29 جون 2026 05:36pm ہفتے کو کل 29 تجارتی جہاز گزرے جبکہ اتوار کو یہ تعداد کم ہو کر صرف 12 رہ گئی
ایران اور امریکا حملے روکنے، مذاکرات بحال کرنے پر متفق شائع 29 جون 2026 01:12pm امریکی عہدیدار کے مطابق مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کے تمام نکات پر تکنیکی مذاکرات جاری رہیں گے
سرکاری سطح پر قیمتوں کے تعین کی بھاری قیمت شائع 29 جون 2026 12:03pm پیٹرولیم شعبے میں قیمتوں کے تعین کنندہ کے طور پر حکومت کا حد سے زیادہ کردار ہے
امریکہ اور ایران کے درمیان حملوں میں تیزی، امن معاہدے کی خلاف ورزی پر ایک دوسرے پر الزامات کا تبادلہ شائع 28 جون 2026 04:40pm اسرائیل کا نبطیہ میں حزب اللہ کمانڈر کو مارنے اور راکٹ لانچر تباہ کرنے کا دعویٰ، کویت نے دو بیلسٹک میزائل مار گرائے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ایران کا امریکی حملوں کا جواب، کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملے شائع 28 جون 2026 01:35pm ایران اور امریکہ دونوں ایک دوسرے پر نازک جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر رہے ہیں
امریکہ کے ایران پر مزید فضائی حملے شائع 28 جون 2026 10:25am سینٹکام کی افواج نے آج تجارتی جہاز رانی کے خلاف ایران کی مسلسل جارحیت کے براہِ راست جواب میں حملے کیے، بیان
آبنائے ہرمز میں مال بردار جہاز پر حملے کے بعد امریکا کا ایران پر حملہ شائع 27 جون 2026 11:02am دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے عبوری امن معاہدے کا مستقبل غیر یقینی کا شکار
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی سست شائع 26 جون 2026 05:12pm واشنگٹن اور تہران میں جنگ بندی معاہدہ، ایران جنگ سے مہینوں کے تعطل کے بعد تیل خریداروں کو اسٹاک محفوظ ہونے کی امید
آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت میں نمایاں اضافہ، تاہم صورتحال تاحال معمول پر نہیں آئی شائع 25 جون 2026 11:54pm آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد ایک روز میں گزرنے والے جہازوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
آئی ایم ایف کا انتباہ: امریکا ایران معاہدے کے باوجود توانائی و اجناس کی منڈیاں فوری استحکام کی جانب نہیں لوٹیں گی شائع 25 جون 2026 10:40pm آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک سے سپلائی دوبارہ شروع ہونے کے بعد یوریا، دیگر کھادوں اور بنیادی دھاتوں کی قیمتیں نیچے آنا شروع ہو گئی ہیں