گرین لینڈ میں طاقت کی تبدیلی، نیا آرکٹک موڑ دنیا کو نئی سمت دینے لگا شائع 01 اکتوبر 2026 10:38am 18 ستمبر 2026 کو ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ واشنگٹن نے گرین لینڈ کی سلامتی پر مستقل کنٹرول حاصل کرلیا ہے
ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے ٹرمپ کو 'بڑا جھوٹا' قرار دیا شائع 29 ستمبر 2026 07:12pm ایران کے خلاف جنگ چھیڑنے کی وجوہات میں ٹرمپ نے اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت کا حوالہ دیا ہے کہ وہ کبھی بھی جوہری ہتھیار تیار نہ کر سکے
ایران کو جوہری رعایتوں کے بدلے پابندیوں میں ریلیف کی پیشکش نہیں کی، ٹرمپ شائع 29 ستمبر 2026 01:26pm ٹرمپ حتمی معاہدے کے تحت ایران کی جانب سے جوہری معاملے پر ٹھوس پیش رفت کی شرط پر پابندیوں میں ریلیف اور منجمد فنڈز جاری کرنے پر تیار تھے، امریکی عہدیدار
ٹرمپ کو ایران سے نئے مذاکرات کی توقع شائع 28 ستمبر 2026 09:24am ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے، تاہم وہ ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو امریکا کی خواہش کے مطابق ہو، ٹرمپ
جاپانی وزیراعظم سے ملاقات میں ٹرمپ کا ین کی کمزوری پر اظہار تشویش شائع 25 ستمبر 2026 01:37pm دونوں ممالک نے 31 جولائی کو کرنسی مارکیٹ میں مشترکہ مداخلت کی تھی۔
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا واشنگٹن میں پرتکلف استقبال، دورے کے نتائج محدود رہنے کی توقع شائع 24 ستمبر 2026 12:28pm یہ دونوں دنیا کی بڑی معیشتوں کے سربراہان کی رواں سال دوسری ملاقات ہوگی
جاپانی وزیراعظم کی ٹرمپ سے چین کے معاملے پر بات چیت شائع 23 ستمبر 2026 01:07pm شی جن پنگ ٹرمپ سے ملاقات میں تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت روکنے پر زور دے سکتے ہیں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ٹرمپ کا خطاب، وزیراعظم شہباز شریف کو ’’شاندار انسان‘‘ قرار دے دیا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2026 12:13am ٹرمپ کا ’’آٹھ جنگیں ختم‘‘ کرانے میں مدد کا دعویٰ، عالمی تنازعات کے حل کے لیے اپنی انتظامیہ کی کوششوں کو اجاگر کیا
زیلنسکی کی ٹرمپ سے ملاقات، روس کے ساتھ توانائی کے شعبے میں جنگ بندی پر زور متوقع شائع 22 ستمبر 2026 01:54pm یوکرینی حکام کو خدشہ ہے کہ روس رواں موسم سرما میں بجلی اور حرارتی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نشانہ بنانے کی تیاری کر رہا ہے
امریکا گرین لینڈ میں دو نئے فوجی اڈے قائم کرے گا، ذرائع شائع 22 ستمبر 2026 09:19am یہ معاہدہ امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان منگل کو طے پانے کی توقع ہے۔
امریکا نے سعودی عرب کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی شائع 18 ستمبر 2026 09:44am مجوزہ معاہدے کی مالیت تقریباً 24.3 ارب ڈالر ہے، تاہم اس کے لیے امریکی کانگریس کی منظوری بھی درکار ہوگی
ایران جنگ پر امریکا کے 38 ارب ڈالر خرچ ہوچکے، سی بی او شائع 16 ستمبر 2026 12:17pm جنگ کے نتیجے میں 2027 کے پہلے تین ماہ کے دوران افراطِ زر میں 0.5 فیصد اضافہ متوقع
امریکا نے سعودی عرب کیلئے نیا سفیر نامزد کردیا شائع 15 ستمبر 2026 02:18pm ویسلی ہنٹ کی نامزدگی پیر کو امریکی سینیٹ کو بھیج دی گئی، جسے ان کی تعیناتی کی منظوری کے لیے ووٹ دینا ہوگا
ٹرمپ کے بیان کے بعد ایران کا امریکا سے مذاکرات سے صاف انکار شائع 15 ستمبر 2026 01:51pm نقصانات پر قابو پانے کی کوششیں آنے والی صورتحال کو نہیں روک سکیں گی، محسن رضائی
ٹرمپ نے امریکی فوجیوں کی ہلاکت سے متعلق چین کی ایران کو مدد کی رپورٹ مسترد کردی شائع 14 ستمبر 2026 12:50pm وال اسٹریٹ جرنل کی حالیہ رپورٹ میں اردن حملے کے حوالے سے نام ظاہر نہ کرنے والے امریکی حکام کا حوالہ دیا گیا
سعودی پائپ لائن پر حملے کی ذمہ دار غالباً ایران ہے، ٹرمپ شائع 12 ستمبر 2026 04:00pm امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کو کہا کہ غالباً ایران ہی سعودی عرب پر کیے گئے فضائی حملے کا ذمہ دار ہے جس کے نتیجے...
ایران کے پک ایکس ماؤنٹین پر سرگرمی نظر آئی، امریکا سخت حملہ کرسکتا ہے، ٹرمپ شائع 10 ستمبر 2026 09:21am پک ایکس ماؤنٹین ایران کی شدید متاثرہ نطنز یورینیم افزودگی تنصیب کے قریب واقع ہے
نیتن یاہو کا غیر مجاز یہودی چوکیوں کو ختم کرنے کا حکم شائع 07 ستمبر 2026 11:37am ذرائع کے مطابق حکم ان چوکیوں پر لاگو ہوگا جو اسرائیلی ریاست کی جانب سے باضابطہ اجازت کے بغیر آبادکاروں نے قائم کی ہیں
امریکی ایلچیوں سے یوکرین مذاکرات مفید رہے، کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، کریملن شائع 06 ستمبر 2026 03:35pm پیوٹن نے دونوں امریکی نمائندوں کو بتایا کہ روس میدانِ جنگ میں حقیقی پیش رفت کر رہا ہے
امریکا، ایران میں پھر جنگی محاذ گرم، حملوں میں تیزی شائع 02 ستمبر 2026 11:06am اب مجھے ہماری پوزیشن کہیں زیادہ بہتر لگ رہی ہے، امریکی صدر
ایران کا جزیرہ خارگ مکمل طور پر تباہ کیا جا رہا ہے، ٹرمپ شائع 31 اگست 2026 09:02am جزیرہ خارگ ایران کی تیل کی برآمدات کے لیے انتہائی اہم ہے
امریکا کا وینزویلا کے تاجر بیٹن کورٹ کے آئل منصوبے میں 35 فیصد حصص لینے کا منصوبہ شائع 30 اگست 2026 12:31pm رپورٹ کے مطابق امریکا کمپنی کی پیداوار میں سے 20 فیصد خریدنے کے لیے ترجیحی حقوق بھی حاصل کرنا چاہتا ہے، جس کے تحت یہ پیداوار لاگت پر خریدی جا سکے گی۔
وینزویلا کا امریکا سے توانائی معاہدہ 25 سال برقرار رہے گا، عبوری صدر شائع 30 اگست 2026 10:26am 25 سالہ دوطرفہ منصوبے کے تحت 17 اسٹریٹجک آئل فیلڈز کو ترقی دی جائے گی،ڈیلسے روڈریگز
ٹرمپ کا وینزویلا کے وسیع تیل ذخائر پر جزوی کنٹرول کا اعلان شائع 29 اگست 2026 12:49pm صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے وسیع تیل کے ذخائر کے پانچویں حصے کا کنٹرول سنبھالنے کیلئے امریکا کی جانب سے ایک غیر...
پاکستان ایران مذاکرات میں تنازع پر گفتگو میں اہم پیش رفت ہوئی، محسن نقوی شائع 25 اگست 2026 11:51am بیان کے مطابق دونوں جانب سے علاقائی امن اور تنازع کے مذاکرات کے ذریعے حل تک پہنچنے کے طریقہ کار پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ٹرمپ انتظامیہ کا ایچ ون بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر سے زائد فیس عائد کرنے کا اقدام شائع 24 اگست 2026 10:47pm ٹرمپ انتظامیہ کی 10 لاکھ 3 ہزار 265 ڈالر فیس مستقل عائد کرنے کی کوشش، قانونی حیثیت اور ممکنہ اثرات پر عدالتوں اور کاروباری حلقوں کا اعتراض
پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی جانب سے غزہ امن منصوبہ مسترد کرنے پر اسرائیل کی مذمت شائع 17 اگست 2026 08:50am پاکستان، مصر، ترکیہ، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان جاری کیا
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کو جلد امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان شائع 15 اگست 2026 02:43pm ہم نے ناکہ بندی کر رکھی ہے، کوئی جہاز وہاں سے گزر نہیں سکتا جب تک ہم خود نہ چاہیں، امریکی صدر
سیکیورٹی خدشات، ٹرمپ کا خفیہ طیارہ تبدیلی کا انکشاف شائع 12 اگست 2026 12:03pm جس طیارے پر میں نے سفر کیا وہ زیادہ خطرے میں تھا، امریکی صدر
آبنائے ہرمز میں آمدورفت کم ہوکر 6 بحری جہازوں تک محدود رہ گئی شائع 11 اگست 2026 11:11am شپنگ ڈیٹا کے مطابق پیر کو 4 کموڈیٹی جہاز آبنائے ہرمز میں داخل ہوئے، جن میں 2 خالی آئل پروڈکٹ ٹینکرز بھی شامل تھے