ٹرمپ کو بڑا دھچکا، امریکی سینیٹ نے ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور کرلی شائع 24 جون 2026 09:00am سینیٹ میں جنگی اختیارات (وار پاورز) سے متعلق قرارداد 48 کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے منظور کی گئی
جے ڈی وینس کا دورہِ سوئٹزرلینڈ منسوخ، ایران کے ساتھ بات چیت تعطل کا شکار شائع 19 جون 2026 12:01pm امریکی نائب صدر کا دورہ 14 نکاتی امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے طے کیا گیا تھا
امریکا، ایران کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے مذاکرات اچانک منسوخ شائع 19 جون 2026 11:16am ملاقات کا مقصد امن معاہدے پر عملدرآمد سے متعلق مذاکرات کا آغاز کرنا تھا
امریکی اور ایرانی صدور نے جنگ بندی معاہدے پر دستخط کر دیے، دوبارہ حملے کرسکتے ہیں، ٹرمپ شائع 18 جون 2026 09:34am اگر ایران معاہدے کی پاسداری نہ کرے تو ’ہم ان پر بھرپور بمباری کریں گے، امریکی صدر
ایران معاہدے میں 300 ارب ڈالر کا فنڈ شامل، نصف سے زائد پہلے ہی مختص کیا جا چکا ہے، ذرائع کا دعویٰ شائع 17 جون 2026 07:09pm ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران نے جنگ کے نقصانات کے ازالے کے لیے امریکہ سے 400 ارب ڈالر کا مطالبہ کیا تھا
ٹرمپ کی جولائی کے وسط میں عراقی وزیراعظم کی وائٹ ہاؤس میں میزبانی کا اعلان شائع 16 جون 2026 01:14pm یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ٹام بیراک بغداد کے دورے پر ہیں
ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کی منسوخی، کشیدگی کے خاتمے کی امیدیں دم توڑ گئیں شائع 26 اپريل 2026 10:04am ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ہفتے کے اختتام پر ثالثی کے لیے پاکستان کا دورہ مکمل کر کے بغیر کسی پیش رفت کے واپس لوٹ گئے
ٹرمپ نے پام بونڈی کو امریکی اٹارنی جنرل کے عہدے سے برطرف کر دیا شائع 03 اپريل 2026 09:26am یہ فیصلہ ان کی کارکردگی پر بڑھتی ہوئی مایوسی کے بعد کیا گیا
مشرق وسطیٰ میں جنگ: تازہ ترین صورتحال شائع 02 اپريل 2026 02:30pm اسرائیل نے کہا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کی لہروں کو ناکام بنادیا
خلیجی ممالک اور ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا جنگ سے جلد نکلنے کا اشارہ شائع 01 اپريل 2026 04:23pm ایران کے خلاف جنگ کا خاتمہ قریب ہو سکتا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خارجہ مارکو روبیو
ایران جنگ، ٹرمپ عرب ریاستوں سے مالی تعاون کے خواہاں شائع 31 مارچ 2026 02:15pm ایران سے بات چیت جاری ہے اور مثبت پیش رفت ہو رہی ہے، وائٹ ہائوس
بلال بن ثاقب ٹرمپ انتظامیہ تک پاکستان کی بذریعہ کرپٹو رسائی کے اہم سہولت کار بن کر ابھرے ہیں، رپورٹ شائع 31 مارچ 2026 01:53pm رپورٹ میں اسے بپلومیسی کا نام دیا گیا ہے، جس نے امریکی صدر اور پاکستانی قیادت کے درمیان تعلقات کو مضبوط کیا
پاکستان میں ایران جنگ پر علاقائی ممالک کا اجلاس، آبنائے ہرمز کھولنے کی تجاویز زیر غور شائع 30 مارچ 2026 08:52am پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا اسلام آباد میں اجلاس
مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے مذاکرات، ٹرمپ کا ایران کو سنجیدہ ہونے کا مشورہ شائع 26 مارچ 2026 06:38pm ایران جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی میز پر آئے، ورنہ واپسی کا راستہ نہیں بچے گا، امریکی صدر، فی الحال ہماری پالیسی صرف مزاحمت ہے، عباس عراقچی
ایران کا امریکی جنگ بندی پلان پر غور، مذاکرات سے انکار، تہران ڈیل کا خواہاں ہے، ٹرمپ شائع 26 مارچ 2026 11:48am ایرانی قیادت مذاکرات کر رہی ہے اور وہ ڈیل کرنا چاہتی ہے، امریکی صدر
ایران نے شکست تسلیم نہ کی تو مزید سخت کارروائی ہوگی، وائٹ ہاؤس شائع 26 مارچ 2026 09:02am امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف مشترکہ کارروائی چوتھے ہفتے میں داخل ہو چکی ہے
امریکا ایران امن مذاکرات، پاکستان اہم ثالث کے طور پر ابھرنے لگا شائع 25 مارچ 2026 12:51pm یہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ایک سال سے زائد عرصے پر محیط تعلقات کی مضبوطی کا ثمر ہوگا جس میں ہوشیار سفارت کاری اور کرپٹو ڈیلز نے اہم کردار ادا کیا ہے
ایران جنگ، مشرق وسطیٰ میں مزید ہزاروں امریکی فوجیوں کی آمد متوقع اپ ڈیٹ 25 مارچ 2026 02:51pm رائٹرز اس سے قبل 18 مارچ کو رپورٹ کر چکا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ہزاروں اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی پر غور کر رہی ہے
امریکہ ایران پر حملے جاری رکھے گا، توانائی مقامات کو استثنیٰ شائع 24 مارچ 2026 12:00pm ٹرمپ نے ایران کی توانائی کی تنصیبات پر حملے کا منصوبہ پانچ دن کے لیے مؤخر کر دیا تھا
ایران اور امریکا کے حکام کی اسلام آباد میں ملاقات کا امکان، ثالثی کی کوششیں تیز شائع 24 مارچ 2026 09:32am ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے اتوار کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر بات بھی کی۔
تہران کی جوہری پلانٹ پر حملے کی اطلاع کے دوران ایرانیوں نے بھی ”عید“ منائی شائع 21 مارچ 2026 08:56pm ایران کے سپریم لیڈر، جو روایتی طور پر نماز عید کی امامت کرتے ہیں، عوام کی نظروں سے اوجھل رہے
امریکہ ایران جنگ کو سمیٹنے پر غور کر رہا ہے، ٹرمپ کا اعلان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2026 10:54am 28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد سے اب تک ایران میں 2000 سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں
تیل کی قیمتوں میں کمی لانے کی کوشش، امریکہ نے سمندر میں موجود ایرانی تیل کی فروخت کی اجازت دے دی شائع 21 مارچ 2026 02:49pm نرمی سے تقریباً 14 کروڑ بیرل تیل عالمی منڈیوں میں آئے گا، سیکریٹری خزانہ اسکاٹ بیسنٹ
ایران کا ڈیگو گارسیا فوجی اڈے پر میزائل حملہ، امریکی بیس محفوظ رہی، وال اسٹریٹ جرنل اپ ڈیٹ 21 مارچ 2026 04:17pm ایک میزائل دوران پرواز ہی ناکارہ ہوگیا، دوسرے کے لئے ایس ایم-3 انٹرسیپٹر فائر کیا گیا
ٹرمپ وائٹ ہاؤس ملاقات میں جاپان سے ایران جنگ میں مدد کا مطالبہ کر سکتے ہیں شائع 19 مارچ 2026 02:01pm ٹرمپ نے اتحادیوں پر امریکی اور اسرائیلی فوجی مہم میں کمزور حمایت دینے کا الزام لگایا ہے
ایران جنگ کا نیا مرحلہ، امریکہ کا اضافی فوجی تعینات کرنے پر غور شائع 19 مارچ 2026 09:04am ممکنہ تعیناتی سے صدر ٹرمپ کو فوجی کارروائی کو وسعت دینے کے لیے مزید اختیارات مل سکتے ہیں
ٹرمپ نے ایران کو آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے پر سخت نتائج کی دھمکی دیدی شائع 11 مارچ 2026 08:37am ایسی فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا جیسی پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی، امریکی صدر
ایران میں لڑکیوں کے اسکول پر حملے کے پیچھے امریکی فوج کا ہاتھ ہوسکتا ہے، امریکی تحقیقات شائع 06 مارچ 2026 12:18pm جنوبی ایران کے شہر میناب میں واقع لڑکیوں کے اسکول کو امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے پہلے ہی دن نشانہ بنایا گیا تھا
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ کو 10 میں سے 15 نمبر دے دیے شائع 05 مارچ 2026 08:47am ایران کی قیادت تیزی سے ختم ہو رہی ہے اور امریکہ اس وقت جنگی محاذ پر انتہائی مضبوط پوزیشن میں ہے، امریکی صدر
تباہی کے دہانے پر کھڑا خطہ شائع 03 مارچ 2026 12:08pm ایران پر حملے اور خامنہ ای کی شہادت نے اشتعال انگیزی کے خطرناک سلسلے کو جنم دے دیا ہے