ایران سے خطرے کے پیشِ نظر امریکی طیارے برطانیہ کے دوسرے فوجی اڈے سے بھی منتقل شائع 10 نومبر 2026 11:43am آر اے ایف ملڈن ہال ایئربیس کو لاحق خطرے کی اصل نوعیت کے حوالے سے امریکی حکام کے درمیان تاحال غور و خوض جاری ہے، وال اسٹریٹ جرنل
امریکی کارروائیوں میں تعطل، ایران نے بھی مشرقِ وسطیٰ میں حملے روکنے کا اعلان کر دیا شائع 26 جولائ 2026 07:00pm واشنگٹن نے مسلسل دو رات حملے نہ کیے، گولہ بارود کی کمی کے خدشات کے باعث کشیدگی میں کمی کا امکان
آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے دوران تین جہاز نشانہ بنے، قطر نے ایران کی مذمت کر دی شائع 07 جولائ 2026 09:28pm تینوں جہاز عمان کے قریب نشانہ بنے
ٹرمپ کی دھمکی کے بعد امریکا کے ایران پر نئے فضائی حملے شائع 11 جون 2026 08:40am یہ حملے امریکا کے فوجی مفادات کو آگے بڑھانے اور سفارتی پوزیشن کو مضبوط بنانے کے لیے ضروری ہیں، امریکی وزیر دفاع
پینٹاگون کا دعویٰ: امریکی افواج نے بحرِ ہند میں پابندیوں کی زد میں آئے جہاز پر قبضہ کر لیا شائع 05 جون 2026 09:52pm واشنگٹن نے ایران کی سمندری تجارت پر پابندی لگا رکھی ہے
ایران کوئی دلدل نہیں، امریکی وزیر کا تہران کے خلاف جنگ کا دفاع کرتے ہوئے دعویٰ اپ ڈیٹ 29 اپريل 2026 11:47pm 'آپ اسے دلدل کہتے ہیں اور اپنے دشمنوں کو پروپیگنڈہ فراہم کر رہے ہیں؟ اس بیان پر آپ کو شرم آنی چاہیے،' پیٹ ہیگستھ کی تنقید
ایران پر امریکی ناکہ بندی عالمی سطح تک پھیل گئی، امریکی وزیر دفاع شائع 24 اپريل 2026 08:01pm ہماری ناکہ بندی بڑھ رہی ہے اور اب یہ عالمی شکل اختیار کر چکی ہے، پیٹ ہیگستھ کی میڈیا سے گفتگو
ایران نے چینی جاسوس سیٹلائٹ کے ذریعے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، فنانشل ٹائمز شائع 15 اپريل 2026 01:02pm یہ سیٹلائٹ ٹی ای ای-01بی، جسے چینی کمپنی ارتھ آئی کمپنی نے تیار اور خلا میں بھیجا تھا
حوثی بھی ایران جنگ میں شامل، ہزاروں امریکی میرینز کی خطے میں آمد شائع 29 مارچ 2026 11:47am امریکا اپنے اہداف زمینی فوج کے بغیر بھی حاصل کر سکتا ہے، مارکو روبیو
ایران جنگ، مشرق وسطیٰ میں مزید ہزاروں امریکی فوجیوں کی آمد متوقع اپ ڈیٹ 25 مارچ 2026 02:51pm رائٹرز اس سے قبل 18 مارچ کو رپورٹ کر چکا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ہزاروں اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی پر غور کر رہی ہے
امریکہ ایران پر حملے جاری رکھے گا، توانائی مقامات کو استثنیٰ شائع 24 مارچ 2026 12:00pm ٹرمپ نے ایران کی توانائی کی تنصیبات پر حملے کا منصوبہ پانچ دن کے لیے مؤخر کر دیا تھا
آئی اے کے تحفظ پر تنازع: پینٹاگون کا انتھروپک کے ساتھ تعلقات ختم کرنے پر غور شائع 15 فروری 2026 01:10pm کمپنی نے امریکی فوج کے اپنے ماڈلز کے استعمال پر کچھ پابندیاں برقرار رکھنے پر اصرار کیا ہے،ایکسيوس
امریکہ نے لاطینی امریکہ میں نئے فوجی آپریشن کا اعلان کر دیا شائع 14 نومبر 2025 12:40pm لاطینی امریکہ کے پانیوں میں امریکی بحری بیڑے کی بڑھتی ہوئی موجودگی سے خدشات بڑھ گئے کہ یہ زمین پر حملوں اور بڑے تصادم کی تیاری ہو سکتی ہے
سعودی عرب کی ایف 35 خریداری کی درخواست پینٹاگون میں اہم مرحلہ عبور کر گئی شائع 05 نومبر 2025 03:26pm ٹرمپ انتظامیہ سعودی عرب کی 48 جدید ایف 35 لڑاکا طیارے خریدنے کی درخواست پر غور کر رہی ہے ، امریکی ذرائع
امریکی فوج نے وینزویلا کی منشیات بردار کشتی تباہ کردی، 3 افراد مارے گئے، ٹرمپ شائع 16 ستمبر 2025 09:52am امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز اعلان کیا کہ امریکی فوج نے ایک مبینہ وینزویلا منشیات بردار کشتی کو نشانہ بنایا...
پینٹاگون کا گولڈن ڈوم منصوبہ 4 تہوں پر مشتمل دفاعی نظام پر مشتمل ہوگا شائع 13 اگست 2025 11:51am امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ’’گولڈن ڈوم‘‘ میزائل دفاعی نظام کے منصوبے کو حتمی شکل دینا شروع کر دی ہے، جو...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر