ٹرمپ، ڈنمارک اور گرین لینڈ کا آرکٹک تعطل ختم کرنے کے لیے معاہدہ شائع 22 ستمبر 2026 11:50pm گرین لینڈ، امریکا اور ڈنمارک نے جزیرے میں امریکی فوجی موجودگی بڑھانے کے معاہدے کو حتمی شکل دے دی، جس سے آرکٹک میں اس کی تزویراتی اہمیت مزید مستحکم ہوگئی
نیٹو کے ساتھ معاہدے تحت گرین لینڈ تک مکمل اور مستقل رسائی یقینی بنالی، امریکی صدر شائع 23 جنوری 2026 02:11pm امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان 1951 کے دفاعی معاہدے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے پر مزید بات چیت ہوگی، سیکریٹری جنرل نیٹو
قدرتی طورپر گرین لینڈ ڈنمارک کا حصہ نہیں ، روسی وزیرِ خارجہ شائع 21 جنوری 2026 12:51pm ٹرمپ کہہ چکے کہ وہ قومی سلامتی کی وجوہات کی بنا پر گرین لینڈ پر مکمل امریکی کنٹرول چاہتے ہیں ، لاوروف کا بیان
ٹرمپ نے گرین لینڈ کی دھمکی نوبل امن انعام نہ ملنے سے جوڑ دی، یورپی یونین کی جوابی کارروائی کی تیاری شائع 20 جنوری 2026 12:49pm ٹرمپ نے ناروے کے وزیر اعظم کو پیغام بھیجا کہ انہیں نوبل امن انعام نہ دینے کی وجہ سے اب وہ صرف امن کے بارے میں نہیں سوچیں گے
چین کے مثبت معاشی اعداد و شمار، خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں شائع 20 جنوری 2026 09:10am بین الاقوامی منڈی میں برینٹ کروڈ فیوچرز 19 سینٹ یا 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 64.13 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر