توانائی سکیورٹی، وزیر پٹرولیم کا اسٹریٹجک پٹرولیم ذخائر بڑھانے پر زور شائع 30 اگست 2026 10:34am وزیر پٹرولیم کی کراچی میں اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کی قیادت اور پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کی انتظامیہ سے الگ الگ ملاقاتیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے سے قبل لندن پہنچ گئے اپ ڈیٹ 23 اگست 2026 10:56pm وہ برطانوی وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ سے ملاقات کریں گے اور صومالی بحری قزاقوں کے زیرِ حراست پاکستانی عملے کی رہائی کا معاملہ اٹھائیں گے
کپاس کی پیداوار میں 50 فیصد سے زائد کمی، معیشت کو اربوں ڈالر خسارہ شائع 22 جولائ 2026 02:00pm کپاس کی پیداوار میں کمی کی وجوہات میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، کیڑوں کے حملے اور ناقص معیار کے بیج شامل ہیں
پاکستان کو آئی پی حقوق کی خلاف ورزی سے سالانہ 3 ارب ڈالر کا نقصان، او آئی سی سی آئی سروے شائع 14 مئ 2026 01:38pm غیر ملکی سرمایہ کار ایسے ماحول میں کام کرنا چاہتے ہیں جہاں ان کے برانڈز، مصنوعات محفوظ ہوں، سیکرٹری جنرل عبد العلیم
او آئی سی سی آئی کی مرحلہ وار کارپوریٹ ٹیکس میں کمی اور سپر ٹیکس کے خاتمے کی تجویز اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 10:05am مجوزہ اقدامات سے متوازن ٹیکس نظام کی تشکیل، تعمیل میں بہتری اور سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی امید
نیٹو کے ساتھ معاہدے تحت گرین لینڈ تک مکمل اور مستقل رسائی یقینی بنالی، امریکی صدر شائع 23 جنوری 2026 02:11pm امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان 1951 کے دفاعی معاہدے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے پر مزید بات چیت ہوگی، سیکریٹری جنرل نیٹو
فیول آئل کی برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، آئندہ سال مستحکم رہنے کی توقع شائع 27 نومبر 2025 03:13pm رواں سال برآمدات 1.4 ملین میٹرک ٹن کی حد عبور کرگئیں
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر