کاروبار اور معیشت
آلٹرن انرجی کا حکومت پاکستان اور سی پی پی اے کے ساتھ اہم معاہدے ختم کرنے کا اعلان
- گزشتہ سال کمپنی نے سی پی پی اے-جی کو پاور پرچیز ایگریمنٹ کی قبل از وقت منسوخی کیلئے درخواست دی تھی







































