بی آر ویب ڈیسک

ترقی کے باوجود پاکستان کی کمزوریاں اور ڈھانچہ جاتی چیلنجز سنگین ہیں، آئی ایم ایف
پاکستان

ترقی کے باوجود پاکستان کی کمزوریاں اور ڈھانچہ جاتی چیلنجز سنگین ہیں، آئی ایم ایف

  • ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد جاری پریس ریلیز میں آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ مشکل کاروباری ماحول، کمزور گورننس اور ریاست کا غیر معمولی کردار سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ ہے
شائع 26 ستمبر 2024 02:30pm