پاکستان
آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ 8 مئی کو پاکستان کے معاملے پر غور کرے گا
- ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری متوقع ہے







































