پاکستان
پاکستان نیوی نے بحیرۂ عرب میں پھنسے غیر ملکی جہاز کو ریسکیو کرلیا، بھارتی عملہ سوار تھا
- آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی جہاز ایم وی گوتم، جو عمان سے بھارت جا رہا تھا، دورانِ سفر فنی خرابی کا شکار ہوا







































