پاکستان
وزیراعلیٰ سندھ کی یونیورسٹی روڈ پر مکس ٹریفک لینز کی بحالی کے لیے 3 ماہ کی مہلت
- مکس ٹریفک کا ٹکڑا تقریباً 12 کلومیٹر پر محیط ہے، امید ہے کہ یہ کام مقررہ تین ماہ کی مدت میں مکمل ہو جائے گا، مراد علی شاہ







































