پاکستان
علاقائی امن کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں قابل ستائش ہیں، مندوب اقوام متحدہ
- یو این مندوب ژاں ارناولٹ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، سیکرٹری جنرل کی جانب سے قیامِ امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف







































