گزشتہ دو سال کے دوران ایپل کے ساتھ حکومت کی بات چیت اور پاکستان کے بدلتے ہوئے ڈیجیٹل منظرنامے کے باعث اب نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے، شزا فاطمہ
شائع15 ستمبر 202611:47am
اعداد و شمار کے مطابق جون 2026 تک جاز نے فائیو جی کی تنصیب پر 59.67 ملین ڈالر، زونگ نے 98.9 ملین ڈالر جبکہ یوفون نے تقریباً 20 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی
پاکستانی خاندانوں کو ڈیجیٹل دنیا میں محفوظ طریقے سے آگے بڑھنے میں مدد دینے کے لیے گوگل نے جمعرات کو ڈیجیٹل پاسبان کے نام سے ایک قومی اقدام متعارف کرایا