بی آر ویب ڈیسک

چینی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے دوران ملکر سی پیک کی ترقی کو آگے بڑھائیں گے: دفتر خارجہ
پاکستان

چینی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے دوران ملکر سی پیک کی ترقی کو آگے بڑھائیں گے: دفتر خارجہ

  • چینی وزیراعظم 14 سے 17 اکتوبر تک اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کریں گے
  • لی کیانگ اپنے دورے کے دوران بلوچستان میں بیجنگ کی مدد سے تعمیر ہوائی اڈے پر آپریشنز کا افتتاح کر سکتے ہیں، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 05:50pm