کاروبار اور معیشت اسٹاک ایکسچینج میں مندی : کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 1500 پوائنٹس کی بڑی گراوٹ بینچ مارک انڈیکس 167,451.13 کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 05:04pm
کاروبار اور معیشت آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے، اسٹیٹ بینک اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ رقم اس کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 15 مئی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ظاہر کی جائے گی۔ شائع 13 مئ 2026 09:34am
پاکستان پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، ہرمز کے پانیوں میں آزادانہ آمد و رفت پر زور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے ایران اور امریکہ کے درمیان بات چیت میں پاکستان کے "تعمیراتی ثالثی کردار" کی تعریف کی اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 09:17am
پاکستان پاکستان اور آذربائیجان کا مضبوط تعلقات کی تجدید کا عزم، علاقائی امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال پاکستان اور آذربائیجان کے صدور کا مضبوط برادرانہ تعلقات کا اعادہ، تجارت، توانائی میں تعاون بڑھانے اور باکو کے ورلڈ اربن فورم کی حمایت کا عزم شائع 12 مئ 2026 08:52pm
کاروبار اور معیشت سی سی پی نے ری اسٹرکچرنگ فرم میں یونائیٹڈ ایتھنول کے حصص کے حصول کی منظوری دے دی یونائیٹڈ ایتھنول کے پی سی آر سی ایل کے ساتھ کارپوریٹ انضمام کی منظوری، مالیاتی ری اسٹرکچرنگ شعبے میں مارکیٹ کے تسلسل کو یقینی بنا دیا گیا شائع 12 مئ 2026 06:33pm
کاروبار اور معیشت پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر نے وزیر خزانہ کو بجٹ تجاویز پیش کردیں پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر نے 2026-27 کے بجٹ میں اصلاحات پر زور دیا تاکہ اخراجات میں کمی، برآمدات کو فروغ اور صنعت کو جدید بنایا جا سکے شائع 12 مئ 2026 04:58pm
کاروبار اور معیشت پہلی ششماہی میں جی ڈی پی نمو 3.8 فیصد رہی، اسٹیٹ بینک معیشت کی کیفیت پر ششماہی رپورٹ جاری، مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے خطرات سے خبردار کردیا اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 09:02am
کاروبار اور معیشت وزیراعظم کی وسطی ایشیائی ممالک سے کھاد کے متبادل ذرائع تلاش کرنے کی ہدایت کسانوں کو کھاد کی بروقت فراہمی یقینی بنانے، خریف اور ربیع کے سیزن کے لیے وافر ذخائر کی موجودگی اور غذائی تحفظ کو اولین ترجیح دینے کا حکم اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 09:30am
پاکستان کویت کا پاکستان میں اسٹریٹجک آئل ذخائر منصوبوں کے جائزے پر اتفاق وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے منگل کو پاکستان میں تعینات ریاستِ کویت کے سفیر ناصر عبدالرحمن جاسم المطیری سے ملاقات کی شائع 12 مئ 2026 04:07pm
کاروبار اور معیشت چاندی 395، سونا 4100 روپے مہنگا عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 41 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 701 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 12 مئ 2026 02:36pm
مارکٹس آبنائے ہرمز میں کشیدگی، پاکستان کا روس سے مزید تیل منگوانے کا منصوبہ دونوں ممالک پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں، رپورٹ شائع 12 مئ 2026 02:30pm
کاروبار اور معیشت چینی کمپنی ڈونگ جن پاور کا پنجاب میں 15 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے بیٹری پلانٹ لگانے کا فیصلہ پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے ساتھ شراکت داری قائم شائع 12 مئ 2026 02:00pm
پاکستان سپارکو کی ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کی تاریخ سے متعلق پیشگوئی حتمی فیصلہ پاکستان کی مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی، اعلامیہ شائع 12 مئ 2026 01:24pm
کاروبار اور معیشت پاکستانی فارما کمپنی سیرل اپنے بائیولوجک پورٹ فولیو کو نیکسٹار میں منتقل کرے گی کمپنی کا اپنے ذیلی ادارے نیکسٹار فارما میں 4 ارب روپے کی خطیر سرمایہ کاری کا منصوبہ شائع 12 مئ 2026 12:50pm
پاکستان پاکستان اور ترکمانستان کا علاقائی توانائی اور تجارتی روابط بڑھانے پر اتفاق وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے ترکمانستان کے سفیر اتاجان مولاموف کی ملاقات شائع 12 مئ 2026 12:40pm
پاکستان لکی مروت بازار میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق پولیس کے مطابق دھماکے کے فوراً بعد بڑی تعداد میں اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے شائع 12 مئ 2026 12:40pm
کاروبار اور معیشت ملت ٹریکٹرز کا پاکستان میں چینی الیکٹرک بائیکس بنانے کا اعلان ایم ٹی ایل نے چین کی معروف کمپنی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے شائع 12 مئ 2026 12:21pm
پاکستان پاکستان نے نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کی رپورٹ کو مسترد کردیا ایسی قیاس آرائیوں کا مقصد علاقائی استحکام اور امن کیلئے جاری کوششوں کو نقصان پہنچانا ہے، دفتر خارجہ شائع 12 مئ 2026 11:59am
کاروبار اور معیشت عالمی جغرافیائی عدم استحکام : کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً ایک فیصد کی گراوٹ بینچ مارک انڈیکس 168,916.22 کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 12 مئ 2026 06:12pm
پاکستان وفاقی وزیرداخلہ کا خودکش حملہ ناکام بنا کر جامِ شہادت نوش کرنے والے شہری کو خراجِ عقیدت ریلوے کے ریٹائرڈ ملازم لیاقت نے شجاعت کی اعلی مثال قائم کی، محسن نقوی شائع 12 مئ 2026 12:10am
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا