25 سے 31 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا امکان، درجہ حرارت معمول سے 5 تا 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہ سکتا، شہری پانی کا زیادہ استعمال اور دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں، محکمہ موسمیات
پڑوسی ملک دہشت گردی برآمد کرتا، کشمیر پر قابض، اقلیتوں پر ظلم ڈھاتا ہے اور بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑاتا ہے، جس سے اس کا حقیقی عالمی چہرہ بے نقاب ہو گیا، اقوام متحدہ میں پاکستانی سفارت کار صائمہ سلیم کا مؤقف
وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر جوناتھن پاول کے ساتھ سیکیورٹی، تجارت، سرمایہ کاری اور ترقی کے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے پر بات چیت کرتے ہوئے پاکستان کے برطانیہ کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کے عزم کو دہرایا
پاکستان کے پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے پہلے مرحلے کو مکمل کرنے کے لیے اہم اقدامات کی منظوری دے دی، جس سے اس تاریخی لین دین کو آگے بڑھانے میں مدد ملی