BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
پاکستان

پاک فوج کے افسران، جوانوں اور شہداء کو عسکری اعزازات سے نواز دیا

شہداء اور غازی قوم کا ہمیشہ قائم رہنے والا فخر ہیں، فیلڈ مارشل
شائع اپ ڈیٹ

پاک فوج کے افسران، جوانوں اور شہداء کو عسکری اعزازات دینے کے لیے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تقریب میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی اور وطنِ عزیز کے دفاع اور بقا کے لیے غیر معمولی خدمات انجام دینے والے افسران، جوانوں اور شہداء کے اہلخانہ کو اعزازات سے نوازا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ان اعزازات میں 50 ستارہِ امتیاز (ملٹری) اور 12 تمغہِ بسالت شامل تھے۔ جامِ شہادت نوش کرنے والے شہداء کے تمغے ان کے اہلخانہ نے وصول کیے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل نے شہداء کی قربانیوں کو زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ شہداء اور غازی قوم کا ہمیشہ قائم رہنے والا فخر ہیں، شہداء کی عزت اور قربانی ہر پاکستانی کے لیے مقدس امانت ہے۔

انہوں نے شہداء کے خاندانوں کے عزم و حوصلے اور ثابت قدمی کی بھی تعریف کی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی آپریشنل تیاریوں کو سراہا۔

عسکریت پسندی کے خلاف ملک کے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے، چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل عاصم منیر نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک ملک بھر میں پائیدار امن اور استحکام حاصل نہیں ہوجاتا۔

Comments

200 حروف