پاکستان
نئے چیف جسٹس کی نامزدگی کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس
- کمیٹی 3 سینئر ترین ججز جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحییٰ افریدی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے گی