ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں وفد امن مذاکرات کے لیے آج رات پاکستان پہنچے گا، سرکاری میڈیا ایرانی وفد امریکی حکام سے مذاکرات سے قبل پاکستانی قیادت سے مشاورت کرے گا شائع 24 اپريل 2026 06:00pm
کاروبار اور معیشت ایف پی سی سی آئی اور گوانگژو چیمبر میں اہم معاہدہ ، مئی میں بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس لاہورمیں ہوگی معاہدے پر ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں اور گوانگژو چیمبر کے چیئرمین رچرڈ وو نے دستخط کیے شائع 24 اپريل 2026 04:53pm
پاکستان اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب سے گفتگو، مسلسل مذاکرات کی ضرورت پر زور دونوں رہنماؤں کا مستقبل میں بھی قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق شائع 24 اپريل 2026 03:53pm
کاروبار اور معیشت سرکلر ڈیٹ سیٹلمنٹ پلان، او جی ڈی سی ایل کو 7.72 ارب روپے کی دسویں قسط مل گئی 92 ارب روپے کی سود کی کل رقم بارہ مساوی ماہانہ اقساط میں ادا کی جانی ہے شائع 24 اپريل 2026 02:10pm
پاکستان پاکستان کا اقوامِ متحدہ سے سندھ طاس معاہدہ بحال کرانے کا مطالبہ معاہدے کی معطلی سے خطے میں 240 ملین سے زائد افراد کے لیے سنگین سلامتی، ماحولیاتی اور انسانی بحران پیدا ہو سکتا ہے شائع 24 اپريل 2026 01:57pm
پاکستان سیکیورٹی فورسز کی خیبر میں بڑی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک گرفتاری کے خوف سے دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ میں 10 سالہ معصوم بچہ شہید ہوگیا، آئی ایس پی آر شائع 24 اپريل 2026 12:41pm
کاروبار اور معیشت عالمی غیر یقینی، ماہرین کی شرح سود برقرار رہنے کی پیش گوئی 61 فیصد شرکاء شرح سود میں کسی تبدیلی کی توقع نہیں رکھتے، رپورٹ شائع 24 اپريل 2026 12:29pm
کاروبار اور معیشت ایرانی وفد کی آمد کی خبر پر آخری لمحات میں تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں اضافہ بینچ مارک انڈیکس 170,672.04 پر بند ہوا اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 05:14pm
کاروبار اور معیشت پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 3.45 ارب ڈالر کی ادائیگی مکمل کرلی، اسٹیٹ بینک ماضی میں متحدہ عرب امارات یہ رقوم سالانہ بنیادوں پر رول اوور کرتا رہا ہے شائع 24 اپريل 2026 09:41am
دنیا ایران میں کوئی سخت گیر یا اعتدال پسند نہیں، سب ایرانی اور انقلابی ہیں، مسعود پزشکیان یہ بیان ٹرمپ کے اس دعوے کے جواب میں سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایران کے اندر قیادت کے حوالے سے شدید اختلافات پائے جاتے ہیں شائع 24 اپريل 2026 09:10am
پاکستان پاکستان اور دیگر مسلم ممالک کی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی کارروائیوں کی شدید مذمت یروشلم کی حیثیت کو تبدیل کرنے کی اسرائیل کی کوششوں کو مسترد کر دیا شائع 23 اپريل 2026 10:46pm
دنیا 'گولی مارو اور مار ڈالو':ٹرمپ کی دھمکی؛ امریکا کا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیوں پر حملوں کا اعلان صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ انہوں نے امریکی بحریہ کو حکم دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں... شائع 23 اپريل 2026 07:50pm
کاروبار اور معیشت اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 18 ملین ڈالر اضافہ، مجموعی حجم 15.10 ارب ڈالر تک پہنچ گیا کل قابلِ استعمال زرمبادلہ کے ذخائر 20.63 ارب ڈالر پر برقرار شائع 23 اپريل 2026 07:10pm
کاروبار اور معیشت بینک الفلاح کو 20 ارب روپے جمع کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک کی منظوری مل گئی بینک الفلاح لمیٹڈ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ اسے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے کمپنیز ایکٹ 2017 کے... شائع 23 اپريل 2026 04:41pm
ٹیکنالوجی پاکستانی نوجوان کا کمال، ایلون مسک کی اسپیس ایکس نے اے آئی اسٹارٹ اپ کرسر خریدنے کے لیے 60 ارب ڈالر کی پیشکش کر دی ایلون مسک پاکستانی ٹیلنٹ کے دیوانے، اسپیس ایکس اور اے آئی اسٹارٹ اپ کرسر کے درمیان 60 ارب ڈالر کے معاہدے کا امکان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2026 05:59pm
پاکستان وزیراعظم کی خلائی تحقیق کے لیے منتخب پاکستانی خلابازوں کو مبارکباد چین کے تعاون سے شروع ہونے والا یہ مشن برادرانہ تعلقات میں نئی جہتوں کا اضافہ کرے گا، شہباز شریف اپ ڈیٹ 23 اپريل 2026 05:20pm
پاکستان بلوچستان میں این آر ایل سائٹ پر حملہ، 10 افراد جاں بحق موٹر سائیکلوں اور دیگر گاڑیوں پر سوار تقریباً 40 مسلح افراد نے کان کنی منصوبے کی سائٹ پر دھاوا بولا شائع 23 اپريل 2026 03:19pm
کاروبار اور معیشت سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 200 روپے کی کمی ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 52 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4 ہزار 714 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 23 اپريل 2026 01:02pm
کاروبار اور معیشت اٹک ریفائنری میں آپریشنز معمول پر آنا شروع، تیل کی سپلائی بحال متعلقہ حکام کی مداخلت اور تعاون کے بعد صورتحال معمول پر آنا شروع ہوئی، نوٹس شائع 23 اپريل 2026 12:55pm
پاکستان وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکی سفیر کی ملاقات، علاقائی صورتحال اور اسلام آباد مذاکرات پر تبادلہ خیال دونوں رہنماؤں کا تنازعہ کے دیرپا حل کے لیے سفارتی چینلز کے تسلسل کی ضرورت پر زور شائع 23 اپريل 2026 12:36pm
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا