پاکستان
پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کو نجکاری ڈویژن کے ماتحت کرنے کا فیصلہ
- وزیراعظم کی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی ذریعے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کے حوالے سے متعلقہ وزارتوں اور محکموں کی استعداد میں بہتری لانے کی ہدایت







































