کاروبار اور معیشت توانائی بحران اور علاقائی کشیدگی کے باعث کاروباری اعتماد میں نمایاں کمی، گیلپ سروے 41 فیصد کاروباری اداروں نے اپنے موجودہ آپریشنز کواچھا یا بہت اچھا قرار دیا شائع 23 اپريل 2026 12:23pm
کاروبار اور معیشت او جی ڈی سی ایل کی بڑی کامیابی، اٹک میں گیس کی پیداوار بحال تمام آپریشنز صحت، حفاظت اور ماحولیات کے سخت معیارات کے مطابق انجام دیے گئے، کمپنی شائع 23 اپريل 2026 11:21am
کاروبار اور معیشت اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ برقرار،100 انڈیکس میں 2400 سے زائد پوائنٹس کی بڑی گراوٹ مارکیٹ کے اختتام پر بینچ مارک انڈیکس 169,173.37 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 23 اپريل 2026 08:01pm
کاروبار اور معیشت پاکستان نے تین ایل این جی کارگو کی خریداری کیلئے ٹینڈر جاری کر دیا ترسیل کے اوقات 27 تا 30 اپریل، 1 تا 7 مئی اور 8 تا 14 مئی مقرر کیے گئے ہیں۔ شائع 23 اپريل 2026 10:30am
کاروبار اور معیشت سی سی پی نے ساکھ فارما اور یونائیٹڈ ایتھنول کو رانی پور شوگر ملز کے حصول کی منظوری دے دی ادغام ایک اجتماعی لین دین ہے، کاروبار میں کوئی نمایاں اشتراک نہیں، مسابقتی کمیشن پاکستان شائع 22 اپريل 2026 07:56pm
پاکستان پاکستانی ہوائی اڈوں پر ای گیٹس اور اسمارٹ اسکینرز کی تنصیب، ون ونڈو کلیئرنس کی جانب اہم قدم مسافروں کی تیز رفتار اور سہل کلیئرنس کے لیے جدید نظام متعارف کرانے کا فیصلہ شائع 22 اپريل 2026 07:00pm
پاکستان وزیراعظم کی الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت آئندہ پانچ برسوں میں ملک کی 30 فیصد گاڑیوں کو بجلی پر منتقل کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، حکام شائع 22 اپريل 2026 04:20pm
پاکستان وزیرِاعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی ملاقات، علاقائی صورتحال اور امن کوششوں پر تبادلہ خیال جنگ کے آغاز سے اب تک مشرقِ وسطیٰ کے متعدد ممالک میں ہزاروں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں شائع 22 اپريل 2026 03:11pm
کاروبار اور معیشت ستارہ پیٹرولیم کا آئی پی او، 4.8 ارب روپے تک کا سرمایہ اکٹھا کرنے کا ہدف بک بلڈنگ کا عمل 4 اور 5 مئی کو شیڈول، 11 اور 12 مئی کو عام عوام کیلئے سبسکرپشن کا آغاز ہوگا شائع 22 اپريل 2026 02:25pm
پاکستان عالمی منڈی سے فنڈز کا حصول، پاکستان کا جی ایم ٹی این اور سکوک پروگرامز کی تجدید کا فیصلہ حکومت مختلف بین الاقوامی مالیاتی ذرائع سے فنڈز حاصل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، وزارت خزانہ شائع 22 اپريل 2026 02:01pm
کاروبار اور معیشت ایس ای سی پی نے ستارہ پیٹرولیم اور ایل ایس ای اسپیک ون کے آئی پی اوز کی منظوری دے دی اس پیش رفت کے بعد مالی سال 2025-26 میں ابتدائی عوامی پیشکشوں کی مجموعی تعداد 11 ہو گئی شائع 22 اپريل 2026 01:29pm
کاروبار اور معیشت تیسری سہ ماہی: حبکو کے منافع میں 3 فیصد کمی ریکارڈ فی حصص آمدنی کم ہو کر 8.33 روپے رہ گئی شائع 22 اپريل 2026 12:49pm
کاروبار اور معیشت سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی، چاندی کے نرخ بھی گرگئے عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 766 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ اپ ڈیٹ 23 اپريل 2026 12:57pm
کاروبار اور معیشت پاک چین تجارت: پی سی ڈی ایم اے اور سی سی پی آئی ٹی کے درمیان اہم معاہدہ طے پاگیا ایم او یو پر چیئرمین پی سی ڈی ایم اے سلیم ولی محمد اور چیئرمین چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ یوآن جی نے دستخط کیے شائع 22 اپريل 2026 11:56am
کاروبار اور معیشت اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس تقریباً 1 فیصد گرگیا امریکا،ایران مذاکرات کے غیر یقینی صورتحال کے درمیان منفی رجحان نمایاں رہا اپ ڈیٹ 22 اپريل 2026 08:22pm
کاروبار اور معیشت اسلام آباد میں سیکیورٹی کے باعث پابندیاں، اٹک ریفائنری کا مرکزی یونٹ بند اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی متوقع آمد کے باعث اٹک ریفائنری سے تیل کے ٹینکرز کی آمد و رفت اچانک معطل کر دی گئی ہے، نوٹس شائع 22 اپريل 2026 10:20am
پاکستان این ایچ اے اور اے ڈی بی نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت ایم 6 موٹروے کے سیکشنز کی ترقی کے لیے معاہدے پر دستخط کر دیے یہ منصوبہ پاکستان کے شمال–جنوب ہائی اسپیڈ روڈ نیٹ ورک میں موجود "مسنگ لنک" کو مکمل کرنے میں مدد دے گا شائع 21 اپريل 2026 10:29pm
پاکستان پاکستان اسلام آباد امن مذاکرات کے لیے ایران کی باضابطہ تصدیق کا منتظر ہے، وزیر اطلاعات 22 اپریل کی صبح 4:50 بجے (پاکستان معیاری وقت) پر دو ہفتے کی جنگ بندی ختم ہونے سے پہلے فیصلہ اہم ہے، عطاء تارڑ شائع 21 اپريل 2026 09:23pm
پاکستان وزیر داخلہ کی اسلام آباد میں سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے ہوٹل انڈسٹری پر زیرو ٹیکس پالیسی کی ہدایت نئی پالیسی سے ہاسپیٹیلٹی سیکٹر میں مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی ہوگی، محسن نقوی شائع 21 اپريل 2026 07:49pm
دنیا امریکا اور ایران جنگ بندی میں توسیع پر غور کریں، پاکستان کا دونوں فریقین پر زور نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر سے ملاقات شائع 21 اپريل 2026 07:35pm
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا