پاکستان
کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ: چینی کمپنی کا حکومت پاکستان سے ایل او ایس میں توسیع کا مطالبہ
- کوہالہ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ سی پیک کے تحت ایک ترجیحی منصوبہ ہے، کمپنی نے ایل او ایس کی مدت میں 30 ستمبر 2027 تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی درخواست کی ہے








































