پٹرول سبسڈی، حکومتی اسکیم 10 ماہ تک جاری رکھنے کا امکان شائع 28 ستمبر 2026 08:52am اسکیم کے تحت اب تک 60 لاکھ سے زائد افراد رجسٹریشن کرا چکے ہیں۔
حکومت پٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنا رہی ہے، علی پرویز ملک شائع 21 ستمبر 2026 09:23am سعودی عرب پر حملوں نے عالمی سطح پر تیل کی سپلائی اور قیمتوں کو متاثر کیا ہے، وزیر پٹرولیم
ایندھن کی قلت ہوئی تو قیمت ایک ہزار روپے فی لیٹر تک پہنچ سکتی ہے، وفاقی وزیر پٹرولیم اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2026 12:06am حکومت موسم سرما میں عوام کے لیے گیس کی قلت نہیں ہونے دے گی
وزیراعظم کا ایندھن کے استعمال اور سرکاری اخراجات میں کٹوتی کا اعلان شائع 18 ستمبر 2026 09:30am قربانی کا آغاز حکومت اور اشرافیہ سے ہونا چاہیے، شہباز شریف
ایندھن ریلیف اسکیم : پیٹرولیم ڈیلرز کے پیکیج پر عملدرآمد سے انکار کے بعد حکومت کا ہنگامی اجلاس آج طلب شائع 17 ستمبر 2026 03:34pm پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا اسکیم کے آغاز سے قبل 100 روپے فی لیٹر سبسڈی کی ادائیگی کا واضح طریقہ کار سامنے لانے کا مطالبہ
پٹرول کی قیمت میں ریلیف شائع 17 ستمبر 2026 01:21pm اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے تجویز کردہ تین ماہ کے لیے 75 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی منظوری دے...
ستمبر کیلئے ایندھن محفوظ، امریکا سے وی ایل سی سی کے ذریعے خام تیل لانے پر غور شائع 16 ستمبر 2026 03:33pm پاکستان عمان اور فجیرہ سے خام تیل حاصل کرنے پر غور کر رہا ہے، پرویز ملک
حکومت ایندھن ریلیف اسکیم پر ماہانہ 25 ارب روپے خرچ کرے گی، وزیر پٹرولیم شائع 14 ستمبر 2026 05:30pm موٹر سائیکل سوار ہفتہ وار جبکہ کار مالکان ہر 10 دن بعد پٹرول سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں، شزہ فاطمہ
حکومت کا جون 2027 تک پٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف شائع 03 ستمبر 2026 12:56pm وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک کی زیرِ صدارت کمیٹی نے پٹرولیم قیمتوں کے تعین کے موجودہ نظام کا جائزہ لیا گیا
توانائی سکیورٹی، وزیر پٹرولیم کا اسٹریٹجک پٹرولیم ذخائر بڑھانے پر زور شائع 30 اگست 2026 10:34am وزیر پٹرولیم کی کراچی میں اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کی قیادت اور پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کی انتظامیہ سے الگ الگ ملاقاتیں
ایس ایس جی سی ایل کے یو ایف جی نقصانات پر وزیراعظم کا نوٹس، اعلیٰ سطح کمیٹی قائم شائع 29 اگست 2026 11:23am نقصانات کی وجوہات کا جائزہ لے کر اصلاحی اقدامات تجویز کیے جائیں گے
آئل ریفائنریز 6 ارب ڈالر کے اپ گریڈیشن معاہدوں پر آئندہ ماہ دستخط کیلئے تیار اپ ڈیٹ 29 اگست 2026 11:00am وفاقی وزیر پیٹرولیم سے پاکستان کی 5 آئل ریفائنریز کی انتظامیہ کی ملاقاتیں
گیس صارفین کے لیے یکساں قیمت مقرر کرنے پر غور شائع 27 اگست 2026 11:57am کمزور طبقات کو ٹارگٹڈ سماجی تحفظ کے پروگرامز کے ذریعے تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے، وفاقی وزیر پٹرولیم
توانائی کا تحفظ: پاکستان نے اسٹریٹجک پٹرولیم ذخائر کے قیام کا جائزہ شروع کردیا شائع 25 اگست 2026 05:19pm حالیہ آبنائے ہرمز بحران نے پاکستان کے توانائی تحفظ کے لیے حفاظتی ذخائر مضبوط بنانے کی ضرورت مزید اجاگر کردی ہے
پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں کا بڑھتا انحصار شائع 25 اگست 2026 10:27am رواں سال پٹرولیم لیوی سے 1.676 ٹریلین روپے حاصل ہونے کا بجٹ بنایا گیا ہے
وزیراعظم کا قطر کی جانب سے سرمایہ کاری میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کا خیرمقدم شائع 25 اگست 2026 09:05am پاکستان دوحہ کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے
مرکز اور سندھ میں سیاسی برداشت اور باہمی مشاورت پر اتفاق شائع 24 اگست 2026 02:48pm وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات، صوبائی امور اور سیاسی رابطہ کاری پر تبادلہ خیال
پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت، ای سی سی کی جانب سے پی ایس او اور عمان کی او کیو کے درمیان معاہدے کی منظوی کا امکان شائع 24 اگست 2026 09:06am مارچ میں عمان کی بندرگاہوں سے پیٹرول کے 3 اور ڈیزل کا ایک کارگو درآمد کیا گیا
پٹرولیم ڈویژن حد سے زیادہ ٹیکس کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتا، علی پرویز ملک شائع 21 اگست 2026 09:34am ہر شعبے اور ڈویژن کو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہوگا، علی پرویز ملک
حکومت کا ریفائنریوں سے مذاکرات کے بعد ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے سے زائد کمی کا اعلان اپ ڈیٹ 19 اگست 2026 10:34pm وزیر پٹرولیم کا کہنا ہے کہ اوگرا جلد نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا
وزیراعظم کا کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا حکم شائع 12 اگست 2026 09:39am اس اقدام کے تحت ملک کی مجموعی درآمدات کے 16.5 فیصد حصے کو سنبھالنے والے نظام کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا
حکومت کی توجہ توانائی کے تحفظ پر مرکوز ہے، وزیر پٹرولیم شائع 10 اگست 2026 09:25am ملک اپنی توانائی کی ضروریات کا تقریباً 90 فیصد درآمد کرتا ہے، علی پرویز ملک
ایم-12 موٹروے منصوبہ، ای سی سی نے 27.62 ارب روپے کی خودمختار ضمانتوں کی منظوری دیدی شائع 05 اگست 2026 10:03am کمیٹی نے پی ٹی وی کے آپریشنل اور ضروری اخراجات پورے کرنے کے لیے سہ ماہی بنیادوں پر 3.25 ارب روپے فی سہ ماہی فنڈز جاری کرنے کی منظوری دی۔
پاکستان کے گیس شعبے میں اصلاحات کا روڈ میپ، ورلڈ بینک کے تعاون سے مسابقتی مارکیٹ کی تیاری شائع 05 اگست 2026 09:27am یہ روڈ میپ پیٹرولیم ڈویژن نے ورلڈ بینک کی تکنیکی معاونت سے تیار کیا ہے
حکومت نے ایندھن کی قیمتوں کے تعین میں لچک کے لیے آئی ایم ایف سے رجوع کر لیا، علی پرویز ملک شائع 03 اگست 2026 05:33pm آئی ایم ایف کا مشن بھی اگست، ستمبر میں آئے گا، وفاقی وزیر
آئل ٹینکر کنٹریکٹرز کے تحفظات دور کرنے کے لیے کمیٹی قائم، وزیرِ پٹرولیم نے ایک ہفتے میں سفارشات طلب کرلیں شائع 27 جولائ 2026 07:44pm آئل ٹینکر انڈسٹری کو درپیش مسائل کے حل کے لیے دونوں فریقین کا مشترکہ اقدام پر اتفاق
امریکی کمپنی کی بلوچستان میں معدنیات اور تیل و گیس کے منصوبوں میں دلچسپی اپ ڈیٹ 24 جولائ 2026 02:53pm وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک سےمعروف عالمی توانائی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات
کویتی کمپنی کی پاکستان کے توانائی شعبے میں توسیع پر نظریں شائع 21 جولائ 2026 01:31pm وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک اور کوفپیک کے وائس پریزیڈنٹ آپریشنز طارق ابراہیم کی ملاقات
پیٹرولیم مصنوعات: احتجاج کی لہر سے حکومت کی یومیہ قیمتوں کی پالیسی خطرے میں شائع 21 جولائ 2026 12:12pm روزانہ پیٹرولیم قیمتوں میں تبدیلی سے غیر یقینی صورتحال مزید بڑھ جائے گی، سائٹ ایسوسی ایشن
حکومت نے ایک روز کے لیے پیٹرول 35 پیسے سستا، ڈیزل 5 روپے 71 پیسے مہنگا کر دیا شائع 21 جولائ 2026 12:15am نئی قیمتیں آج رات 12 بجے سے نافذ العمل ہوں گی