دنیا
آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے، امریکی وزیر توانائی
- ایران پر رواں سال فروری کے آخر میں امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد سے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی نقل و حرکت بڑی حد تک متاثر اور محدود رہی



































