میچ کے 19ویں منٹ میں سربیا نے اس وقت برتری حاصل کی جب پیٹر اسٹینک نے میکسیکو کی دفاعی غلطی کا فائدہ اٹھایا اور گیند کو نیٹ کی راہ دکھا کر پہلا گول داغ دیا
وزیراعلیٰ کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ دہلی بھر میں گیسٹ ہاؤسز، ہوٹلوں اور دیگر تجارتی عمارتوں کا معائنہ کیا جائے گا