BR100 Decreased By (-0.81%)
BR30 Decreased By (-1.11%)
KSE100 Decreased By (-0.81%)
KSE30 Decreased By (-0.81%)
BAFL 59.73 Decreased By ▼ -0.11 (-0.18%)
BIPL 27.00 Decreased By ▼ -0.18 (-0.66%)
BOP 34.11 Decreased By ▼ -1.17 (-3.32%)
CNERGY 12.84 Decreased By ▼ -0.29 (-2.21%)
DFML 18.25 Increased By ▲ 0.17 (0.94%)
DGKC 213.02 Decreased By ▼ -3.99 (-1.84%)
FABL 98.99 Decreased By ▼ -0.96 (-0.96%)
FCCL 57.66 Decreased By ▼ -0.31 (-0.53%)
FFL 16.20 Decreased By ▼ -0.22 (-1.34%)
GGL 23.80 Decreased By ▼ -0.56 (-2.3%)
HBL 333.71 Increased By ▲ 7.50 (2.3%)
HUBC 211.43 Decreased By ▼ -1.99 (-0.93%)
HUMNL 10.52 Decreased By ▼ -0.29 (-2.68%)
KEL 7.48 No Change ▼ 0.00 (0%)
LOTCHEM 27.99 Increased By ▲ 0.24 (0.86%)
MLCF 100.65 Decreased By ▼ -2.33 (-2.26%)
OGDC 320.29 Decreased By ▼ -3.49 (-1.08%)
PAEL 43.12 Decreased By ▼ -0.78 (-1.78%)
PIBTL 16.56 Decreased By ▼ -0.12 (-0.72%)
PIOC 271.73 Decreased By ▼ -4.46 (-1.61%)
PPL 228.84 Decreased By ▼ -0.63 (-0.27%)
PRL 71.02 Increased By ▲ 0.91 (1.3%)
SNGP 102.22 Decreased By ▼ -1.44 (-1.39%)
SSGC 26.68 Decreased By ▼ -0.43 (-1.59%)
TELE 8.61 Decreased By ▼ -0.11 (-1.26%)
TPLP 15.11 Decreased By ▼ -0.57 (-3.64%)
TRG 59.84 Decreased By ▼ -1.29 (-2.11%)
UNITY 12.05 Increased By ▲ 0.01 (0.08%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
دنیا

بھارتی عملے کے آئل ٹینکر میں آتشزدگی، تمام 24 ملاحوں کو باحفاظت بچا لیا گیا

  • وفاقی وزارتِ پورٹ اینڈ شپنگ کے مطابق آئل ٹینکر میں آگ لگنے کی وجوہات فی الحال معلوم نہیں ہوسکیں
شائع اپ ڈیٹ

بھارت کی وزارت شپنگ نے بتایا ہے کہ عمان کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر میریویکس میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس پر 24 بھارتی ملاح سوار تھے، تاہم وہ تمام باحفاظت اور محفوظ ہیں۔

وفاقی وزارتِ بندرگاہ و جہاز رانی (پورٹ اینڈ شپنگ) کے ڈائریکٹر اوپیش کمار شرما نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ مڈغاسکر کے جھنڈے والا یہ بحری جہاز فی الحال کسی قسم کے تجارتی کارگو (مال) کے بغیر سفر کر رہا تھا۔

اوپیش کمار شرما کا کہنا تھا کہ تمام بھارتی ملاح اس وقت مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ ہم ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے وزارتِ خارجہ، بیرونِ ملک قائم اپنے بھارتی مشنز (سفارت خانوں)، بھارتی بحریہ اور وزارتِ دفاع کے ساتھ مسلسل رابطہ کاری کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 1:30 بجے بحری جہاز کو پیش آنے والے اس آتشزدگی کے واقعے کی فوری وجہ فی الحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

Comments

200 حروف