دنیا سائبر حملے، چار ایرانی بینکوں کی سروسز متاثر کسی بھی صارف کا ڈیٹا متاثر نہیں ہوا، سرکاری بیان شائع 14 جون 2026 01:48pm
دنیا برطانیہ اور جاپان میں 24 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور ٹیک پارٹنرشپ پر اتفاق متوقع یہ پیش رفت برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر اور ان کی جاپانی ہم منصب ساناے تاکائچی کی اتوار کو ہونے والی ملاقات کے دوران سامنے آسکتی ہے۔ شائع 14 جون 2026 12:20pm
دنیا امریکا اور ایران معاہدے پر دستخط کے وقت پر غیر یقینی صورتحال ایران نے معاہدے کے وقت کے بارے میں شکوک کا اظہار کیا ہے شائع 14 جون 2026 11:13am
دنیا امریکہ ایران معاہدے پر اتوار کو دستخط ہوں گے، آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی، ٹرمپ ایران نے ہفتے کی صبح ایک مختلف ٹائم لائن پیش کی تھی، تاہم اس کے باوجود معاہدے کے امکان کا اشارہ دیتے ہوئے یہ ظاہر کیا کہ مذاکرات طے پانے کے قریب ہیں اپ ڈیٹ 14 جون 2026 12:02am
کھیل فیفا ورلڈ کپ: امریکہ نے پیراگوئے کو 1-4 سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کر دیا فیفا ورلڈکپ میں میکسیکو کے بعد میگا ایونٹ کے تیسرے میزبان امریکہ نے پیراگوئے کو شکست دے کر اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز... شائع 13 جون 2026 06:13pm
دنیا خراب موسم کے باعث کینیڈی سینٹر سے ٹرمپ کا نام ہٹانے کا عمل ہفتے تک مؤخر وفاقی جج نے کینیڈی سینٹر سے ٹرمپ کا نام ہٹانے کا حکم معطل کرنے کی درخواست مسترد کر دی شائع 13 جون 2026 06:01pm
دنیا ایران کے ساتھ امن معاہدے کی پیش رفت، آبنائے ہرمز کے قریب نئی عسکری کشیدگی مجوزہ معاہدہ: آبنائے ہرمز کی بحالی اور امریکی بحری ناکہ بندی کے خاتمے کی شق شامل اپ ڈیٹ 13 جون 2026 06:27pm
مارکٹس امریکہ ایران امن معاہدے کی خبریں، خام تیل دو ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا برینٹ خام تیل کے فیوچرز 3.34 ڈالر یا 3.7 فیصد کمی کے بعد 87.04 ڈالر فی بیرل پر آ گئے شائع 12 جون 2026 11:41pm
دنیا ایران کے حق میں نظر آنے والے معاہدے کے متن پر ٹرمپ برہم ایران کا اسرائیل سے حزب اللہ کے خلاف جارحیت فوری بند کرنے کا مطالبہ شائع 12 جون 2026 09:56pm
دنیا اسلام آباد میمورنڈم پر اتفاقِ رائے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے، ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران مناسب وقت پر تمام تفصیلات عوام کے سامنے لائے گا شائع 12 جون 2026 08:32pm
دنیا میٹا کے سوشل نیٹ ورکس بند، ہزاروں صارفین کو رسائی میں مشکلات فیس بک میں خرابی کی 62 ہزار سے زائد جبکہ انسٹاگرام پر 8 ہزار سے زیادہ شکایات رپورٹ شائع 12 جون 2026 08:06pm
دنیا بھارت مالیاتی خسارے میں جی ڈی پی کے 4.8 فیصد تک اضافے پر تیار، بلومبرگ آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور سپلائی میں تعطل نے بھارت کو شدید متاثر کیا ہے شائع 12 جون 2026 07:19pm
کھیل ہوانگ اور اوہ کے گولز : جنوبی کوریا کی شاندار واپسی، چیک جمہوریہ کو شکست مشترکہ میزبان میکسیکو کی نو کھلاڑیوں پر مشتمل جنوبی افریقا پر فتح کے بعد جنوبی کوریا بھی 3 پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں سرفہرست شائع 12 جون 2026 05:21pm
کاروبار اور معیشت اسپیس ایکس کے آئی پی او نے ایلون مسک کو دنیا کا پہلا کھرب پتی بنا دیا اسپیس ایکس نے آئی پی او کے ذریعے ریکارڈ 75 ارب ڈالر اکٹھے کیے شائع 12 جون 2026 05:08pm
کھیل ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ : سویڈن کی فارورڈ لائن کو تیونس کی سخت مزاحمت کا سامنا نیو کیسل سے لیورپول منتقلی کے بعد سے اساک انجریز کا شکار، اسٹرائیک پارٹنر کی مشکلات شائع 12 جون 2026 05:07pm
دنیا عمان کے ساحل پر حملوں کے خلاف بھارت کا احتجاج، امریکی سفارت کار دوسری بار طلب خلیجِ عمان اور آبنائے ہرمز کے اطراف تجارتی جہازوں پر حملوں کے بڑھتے واقعات کے بعد بھارت نے نئی دہلی میں امریکی ناظم... شائع 12 جون 2026 04:32pm
مارکٹس پام آئل کی قیمتوں میں کمی، ہفتہ وار تیزی کا تسلسل برقرار پام آئل کنٹریکٹ ابتدائی تجارت میں 8 رنگٹ یعنی 0.18 فیصد کمی کے ساتھ 4,543 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آ گیا شائع 12 جون 2026 04:11pm
دنیا تھائی بادشاہ کی بڑی صاحبزادی 47 برس کی عمر میں چل بسی شہزادی باجراکیتیابھا نریندرا دیبیاوتی گزشتہ تقریباً چار برس سے شدید علالت کے باعث کومے میں تھیں شائع 12 جون 2026 03:22pm
دنیا چین کے صحرائی علاقوں میں شدید سیلاب کا الرٹ جاری 12 جون کو سنکیانگ میں درجہ حرارت اس موسم کے اوسط سے 7.3 ڈگری زیادہ ریکارڈ کیا گیا شائع 12 جون 2026 03:13pm
دنیا یوکرینی فوج کا روس میں دو ریفائنریز اور پیٹرو کیمیکل پلانٹ پر حملہ دونوں ریفائنریوں میں آگ لگنے کی تصدیق ہو چکی، یوکرین ملٹری جنرل اسٹاف شائع 12 جون 2026 03:04pm