پاکستان
موسمیاتی لچک کی جانب بڑا قدم، پاکستان اور برطانیہ کے درمیان گرین کمپیکٹ کا آغاز
- گرین کمپیکٹ موسمیاتی فنانس، صاف توانائی کی منتقلی، قدرتی حل، نوجوانوں اور اختراع کی حوصلہ افزائی اور ماحولیاتی موافقت و لچک کے 5 بنیادی ستونوں پر مشتمل ہے







































