پاکستان
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہالینڈ کے ساتھ براہ راست فضائی رابطے کی بحالی کی خواہش
- ہالینڈ کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ، تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، پانی کے انتظام، موسمیاتی تبدیلی اور ٹیکنالوجیکل پارٹنرشپ پر تفصیلی گفتگو







































