پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب نے پٹرول سے چلنے والے موٹر سائیکل رکشوں کی پیداوار پر پابندی عائد کردی
- ماحول کو نقصان پہنچانے والی کسی بھی سرگرمی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، اجلاس




































