کاروبار اور معیشت
نئی دہلی میں بھارت اور برازیل کے رہنماؤں کی ملاقات، اہم معدنیات پر معاہدہ طے پا گیا
- بھارت برازیل کے ساتھ دو طرفہ تجارت کو آئندہ 5 سال میں 20 ارب ڈالر سے کہیں زیادہ تک لے جانے کے لیے پرعزم ہے، مودی







































