مارکٹس ایگری ٹیک لمیٹڈ کو گیس کی فراہمی بحال پلانٹ کو دوبارہ فعال کرنے کا کام بھی شروع کردیا گیا شائع 20 فروری 2026 11:02am
کاروبار اور معیشت اسٹاک مارکیٹ میں خریداری کا رجحان واپس، 100 انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس بڑھ گیا بینچ مارک انڈیکس 173,169.71 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 20 فروری 2026 02:39pm
پاکستان ٹرمپ کا بورڈ آف پیس اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف اور ’ٹف فائٹر‘ سی ڈی ایف جنرل عاصم منیر کی تعریف امریکی صدر کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے عسکری تصادم کے دوران 11 طیارے مار گرائے گئے شائع 19 فروری 2026 10:54pm
کاروبار اور معیشت اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 16.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ملک کے مجموعی مائع زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 21.3 ارب ڈالر ہو گئے شائع 19 فروری 2026 09:34pm
پاکستان پاکستان اور امریکا کے درمیان روزویلٹ ہوٹل کی تعمیرِ نو کے معاہدے پر دستخط نجکاری حکمتِ عملی کے تحت جائیداد کی زیادہ سے زیادہ قدر کا تحفظ حکومت کا ہدف: فنانس ڈویژن شائع 19 فروری 2026 08:58pm
کھیل گلین میکسویل کا آئی پی ایل کے بجائے پی ایس ایل 11 کا انتخاب، حیدرآباد کنگز مین کے ساتھ معاہدہ کر لیا آسٹریلوی آل راؤنڈر نے پاکستان کی لیگ (پی ایس ایل) کا حصہ بننے پر بے حد خوشی اور جوش کا اظہار کیا شائع 19 فروری 2026 07:26pm
پاکستان کراچی ایئرپورٹ پر اپ گریڈ رن وے پر پہلی کمرشل لینڈنگ جدہ سے آنے والی ایئر بلیو پرواز (PA-171) نے تاریخی لینڈنگ کی شائع 19 فروری 2026 06:19pm
پاکستان ای سی سی نے وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج کے لیے 19 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی کمیٹی نے رمضان کے دوران معاشرے کے مستحق طبقات کو بروقت، باوقار مدد فراہم کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا شائع 19 فروری 2026 05:56pm
مارکٹس او جی ڈی سی ایل نے سندھ میں نئے ترقیاتی گیس کنویں کا کامیاب تجربہ کر لیا اس گیس کنوئیں کی کھدائی 2,100 میٹر گہرائی تک کی گئی ہے شائع 19 فروری 2026 04:49pm
پاکستان اقوام متحدہ : وزیر خارجہ کا اسرائیل سے مغربی کنارے میں حالیہ اقدامات فوری واپس لینے کا مطالبہ پاکستان دشمنی کے مستقل خاتمے اور قیامِ امن کی کوششوں میں مکمل طور پر مصروف ہے، اسحاق ڈار شائع 19 فروری 2026 04:05pm
کاروبار اور معیشت فیصل بینک کا سال 2025 کیلئے 22.5 ارب روپے منافع کا اعلان بینک کے مجموعی اثاثے بڑھ کر 1.8 ٹریلین روپے تک پہنچ گئے شائع 19 فروری 2026 03:20pm
ناصر سلیم ایچ بی ایل کے صدر و سی ای او کے طور پر خدمات جاری رکھیں گے سال 2024 میں محمد اورنگزیب کے استعفیٰ کے بعد ناصر سلیم کو ایچ بی ایل کا صدر اور سی ای او مقرر کیا گیا تھا شائع 19 فروری 2026 02:05pm
کاروبار اور معیشت سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 900 روپے اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 79 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 12 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 19 فروری 2026 01:40pm
پاکستان عمران خان کیلئے نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ہی کوئی ڈھیل، وفاقی وزیر اطلاعات بانی پی ٹی آئی کو کسی بھی قسم کی رعایت کا تاثر دینا بالکل غلط ہے، عطاء اللہ تارڑ شائع 19 فروری 2026 12:37pm
کاروبار اور معیشت خام مال کی قلت سے قالینوں کی برآمدات کو خطرہ،کارپٹ مینوفیکچررز کی وارننگ وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے پی سی ایم ای اے کے وفد کی ملاقات اپ ڈیٹ 19 فروری 2026 01:50pm
کاروبار اور معیشت اسٹاک ایکسچینج: جغرافیائی و سیاسی غیر یقینی صورتحال کے باعث 100 انڈیکس میں تقریباً 4 فیصد کی گراوٹ یہ تاریخ کی اب تک کی سب سے بڑی ایک روزہ مندی ہے، ٹاپ لائن سیکیورٹیز اپ ڈیٹ 19 فروری 2026 02:43pm
پاکستان ایس ایس جی سی نے رمضان 2026 کے لیے گیس فراہمی کے اوقات کا اعلان کر دیا روزانہ صبح 3 بجے (سحری سے قبل) سے رات 10:30 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی، اعلامیہ شائع 18 فروری 2026 09:41pm
پاکستان رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں پہلا روزہ کل بروز جمعرات 19 فروری کو ہوگا چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کا پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران باضابطہ اعلان اپ ڈیٹ 18 فروری 2026 07:36pm
کاروبار اور معیشت فاسٹ کیبلز لمیٹڈ نے آئی پی او سے حاصل فنڈنگ سے توسیعی منصوبہ مکمل کر لیا توسیع کے نتیجے میں پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوا ہے شائع 18 فروری 2026 03:56pm
کاروبار اور معیشت تیزی سے بڑھتی لاگت: کیمیکل مینوفیکچررز کا حکومت سے پالیسی میں بنیادی تبدیلی کا مطالبہ پاکستان منتخب مقامی مصنوعات کے لیے ترجیحی مارکیٹ رسائی حاصل کر سکتا ہے، جام کمال خام شائع 18 فروری 2026 01:26pm
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا