کاروبار اور معیشت
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے اضافہ
- عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 933 ڈالر فی اونس کا ہوگیا







































