بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری بار ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا اپ ڈیٹ 08 مارچ 2026 10:30pm بھارت ٹرافی کا دفاع، ہوم گراؤنڈ پر جیت اور تیسرا عالمی ٹی 20 ٹائٹل حاصل کرنے والا پہلا ملک بن گیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کرکٹ کی خامیوں کا اعتراف شائع 02 مارچ 2026 02:31pm فارم سے باہر بابر اعظم کو کھلانے پر پاکستان کے اصرار نے ان کی لڑکھڑاتی ہوئی بیٹنگ لائن کو کوئی فائدہ نہیں پہنچایا
نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، سری لنکا پاکستان سے بڑی شکست سے بچ گیا شائع 01 مارچ 2026 12:26am صاحبزادہ فرحان نے پاکستان کے لیے 60 گیندوں پر سنچری بنائی، جو ان کی ٹورنامنٹ کی دوسری سنچری تھی
فرحان کی شاندار کارکردگی، سری لنکا کے خلاف 212-8 کی بدولت پاکستان کی امیدیں برقرار شائع 28 فروری 2026 09:56pm پاکستان کو سری لنکا کو 65 رنز سے شکست دینے کے لیے اسے 147 یا اس سے کم تک محدود رکھنا ہوگا، تاکہ نیٹ رن ریٹ پر نیوزی لینڈ کو پیچھے چھوڑ کر سپر ایٹ گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی جا سکے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان آج سری لنکا کے خلاف کھیلے گا، سیمی فائنل کی امیدیں برقرار اپ ڈیٹ 28 فروری 2026 03:13pm سپر ایٹ مرحلے میں انگلینڈ کے خلاف نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی کے لئے راہ نکل آئی ہے
بروک کی سنچری کی بدولت انگلینڈ پاکستان کو شکست دے کر ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا شائع 24 فروری 2026 10:46pm 165 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ نے 19.1 اوورز میں ہدف حاصل کر لیا
ٹی ٹوئنٹی کپ کا سپر ایٹ مرحلہ ، ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 107 رنز سے شکست دیدی شائع 23 فروری 2026 11:35pm 255 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی پوری ٹیم 17.4 اوورز میں 147 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی
ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ کی سری لنکا کے خلاف یکطرفہ فتح؛ آئی لینڈرز محض 95 رنز پر ڈھیر شائع 23 فروری 2026 01:03pm انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے
بھارت کے خلاف شاندار جیت کے بعد جنوبی افریقہ کے حوصلے بلند، نظریں ٹرافی پر جمالیں شائع 23 فروری 2026 12:50pm ٹورنامنٹ میں پہلی بار ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے بھارتی ٹیم صرف111 رنز پر ڈھیر
بابر اعظم کو سست بیٹنگ کی وجہ سے ڈراپ کیا، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن شائع 21 فروری 2026 04:14pm پاکستان آج کولمبو میں دوسرے مرحلے کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کا سامنا کرے گی
صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، پاکستان نمیبیا کو عبرتناک شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا شائع 18 فروری 2026 06:20pm فرحان، احمد شہزاد کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے
نسانکا کی سنچری، سری لنکا کامیاب، سپرایٹ میں داخل، آسٹریلیا ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے سے باہر ہونے کے درپر شائع 16 فروری 2026 11:54pm سری لنکا نے 182 رنز کا ہدف 18 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا
ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت کی فتح پر پاکستانی شائقین دل شکستہ شائع 16 فروری 2026 11:45am ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی یکطرفہ فتح پر کرکٹ کے شائقین اور کھلاڑیوں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
پاکستان بمقابلہ بھارت صرف ایک عام میچ نہیں، دباؤ ہوتا ہے، سوریا کمار یادو شائع 15 فروری 2026 01:38pm کرکٹ کی دنیا کا سب سے بڑا اور منافع بخش ٹاکرا، 35 ہزار تماشائیوں کی گنجائش والا اسٹیڈیم مکمل طور پر بھر گیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے ہرا کر سپر ایٹ کے لیے کوالیفائی کر لیا اپ ڈیٹ 15 فروری 2026 11:35pm کولمبو میں قومی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت، پوری ٹیم 114 رنز پر ڈھیر
ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے دی شائع 12 فروری 2026 02:21pm 197 ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم 19 اوورز میں 166 رنز پر ڈھیر ہوگئی
ٹی 20 ورلڈ کپ: صاحبزادہ فرحان کی شاندار کارکردگی، پاکستان نے امریکہ کو 32 رنز سے شکست دے دی اپ ڈیٹ 11 فروری 2026 01:19pm گرین شرٹس 15 فروری کو بھارت کا سامنا کریں گے
مقصد صرف بنگلہ دیش کو عزت دلانا تھا، چیئرمین پی سی بی شائع 10 فروری 2026 06:16pm مذاکرات میں پاکستان کا کوئی ذاتی یا ادارہ جاتی مفاد نہیں تھا، محسن نقوی
مطالبات کی منظوری کے بعد وزیراعظم نے قومی ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی شائع 10 فروری 2026 12:37am حکومت کی جانب سے گرین سگنل ملنے کے بعد اب پاکستان بھارت کے خلاف 15 فروری کا میچ شیڈول کے مطابق کھیلے گا
آئی سی سی اور بنگلہ دیش کے درمیان بات چیت جاری ہے، پاکستان باضابطہ اعلان کے بعد ہی ردعمل دے گا، چیئرمین پی سی بی شائع 09 فروری 2026 11:07pm بات چیت سے اکثر مسائل حل ہو جاتے ہیں، محسن نقوی
انگلینڈ کی آخری گیند پر نیپال کے خلاف سنسنی خیز فتح شائع 09 فروری 2026 12:58pm نیپال کی ٹیم صرف 180 رنز 6 وکٹ کے نقصان پر بنا سکی اور جیت سے تھوڑا دور رہ گئی
بھارت کے میچ سے متعلق تعطل حل کرنے کے لیے آئی سی سی وفد کی پاکستان آمد متوقع شائع 08 فروری 2026 05:41pm پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کے ساتھ بی سی بی کے سربراہ کی بھی اجلاس میں شرکت متوقع ہے
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر لاہور پہنچ گئے، اہم آئی سی سی اجلاس میں شرکت کرینگے شائع 08 فروری 2026 11:44am رپورٹ کے مطابق، امین الاسلام اپنے مختصر قیام کے دوران سینئر پی سی بی حکام کے ساتھ الگ ملاقاتیں بھی کریں گے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: فل سالٹ فٹ قرار، انگلینڈ نے افتتاحی میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا شائع 07 فروری 2026 05:00pm فل سالٹ کمر کی تکلیف کے باعث سری لنکا کے خلاف منگل کو ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شرکت نہیں کرسکے تھے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست اپ ڈیٹ 07 فروری 2026 03:08pm فہیم اشرف کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت شاہینوں نے 148 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا
سری لنکا کی پاکستان سے بھارت کے میچ کے بائیکاٹ پر نظرثانی کی اپیل شائع 06 فروری 2026 10:23am پاکستان نے 15 فروری کو کولمبو میں بھارت کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا ہے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت سے ممکنہ ٹکراؤ کی صورت میں پاکستان حکومت سے اجازت لے گا شائع 05 فروری 2026 07:14pm بنگلہ دیش اچھی ٹیم ہے ، اس کا ٹورنامنٹ میں نہ ہونا افسوسناک، امید ہے وہ ہماری حمایت کریں گے، سلمان آغا
ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ چند روز میں ہوجائیگا، محسن نقوی شائع 26 جنوری 2026 07:10pm وزیراعظم شہباز شریف نے تمام آپشنز کھلے رکھنے کی ہدایت کر دی ہے، چیئرمین پی سی بی
بنگلہ دیش کے ساتھ ناروا سلوک کیا جا رہا ہے، چیئرمین پی سی بی شائع 25 جنوری 2026 01:27pm اگر پاکستان اور بھارت کے لیے ہائبرڈ ماڈل اپنایا جا سکتا ہے تو بنگلہ دیش کو بھی یہی رعایت ملنی چاہیے، محسن نقوی
پاکستان نے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا، حارث رؤف اسکواڈ سے باہر شائع 25 جنوری 2026 12:11pm اس اسکواڈ میں سینئر بیٹرز بابر اعظم اور فخر زمان شامل ہیں